نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 1, 2018

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپکو نہیں پتہ مفتی صاحب کون ہیں!!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    پتا کرانے کی ضرورت بھی نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس تہمت مت لگائیے گا!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    یہ بات نہیں۔ ہمارا سوچنا یہ ہے کہ جب اللہ پاک نے ہاتھ پاؤں دئیے ہیں تو اپنے کام خود ہی کرنا چاہئیں۔
    ایک بار ایسا ہوا کہ امی جان نے کسی کام والی کو بلوایا ہوا تھا۔ ہم سے کہنے لگیں کہ اس سے اچھے سے صفائی کرانا۔
    جب امی جان گھر واپس آئیں تو اُس کام والی کو ہم نے کُرسی پہ بٹایا ہوا تھا چائے اور بسکٹ کے ساتھ۔ خود صفائیوں میں لگے ہوئے تھے۔
    ڈانٹ تو جو پڑی سو پڑی۔۔۔ مگر ہم اپنی اسی بات پہ آج تک ڈٹے ہوئے ہیں کہ اپنے کام اپنے ہاتھ پاؤں ۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    ہمیں کیسے پتہ ہو گا۔۔۔ جمعہ جمعہ آٹھ اور آج سوموار ہے۔۔۔مطلب کہ کُل ملا کے 12 دن تو ہوئے ہیں اس محفل میں شریک ہوئے۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر کام والے کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں!!!
    چائے اور بسکٹ کھانے کے لیے!!!
     
    • متفق متفق × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    ہر گز نہیں۔ ایسی غیر اخلاقی اور اللہ پاک کی نظر میں قابلِ گرفت باتوں سے ہم دور رہتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    نیکی اور پوچھ پوچھ۔
    گھر کے کام کے لئے تو ضرورت نہیں البتہ گارڈن سے گھاس کاٹنے کا مسئلہ ہوتا ہے
    چائے اور بسکٹکے علاوہ گاجر کا حلواہ بھی کھلا دیں گے دیسی گھی میں بنا کر!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    کرسی پر بٹھا کر ناں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    نہیں تخت پر بٹھا کر۔۔۔ کُرسی تو صدر صاحب کے پاس ہے نا۔

    لیکن گھاس کاٹنے کے بعد
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    تخت نہ ہوا تختہ ہوا!!!
    :confused2::confused2::confused2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    تو قبولیت کا شرف بخشا پھر ہماری پیشکش کو؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جب تک ہمت رہی ہم نے بھی بہت کیا پر اب باورچی خانہ تو خود ہی مگر جھاڑو اور پونچھا تھوڑا مشکل لگتا ہے ۔۔پھر بھی اپنے ہاتھ سے کام کا الگ مزا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    ہوتا ہے ایسا بھی۔۔۔ مگر باورچی خانہ تو کسی دوسرے کے ہاتھ میں دل ہی نہیں چاہتا نا دینے کو۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,977
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کی پیشکش انتہائی پرکشش نہیں ہے۔۔۔
    اس لیے قبول نہیں ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کی عمر کتنی ہے؟ ٹین ایج میں ایسا ہوتا ہے.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    چرس کا فارمولا کیا ہے اس بارے میں بھی کچھ بتائیں
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    پُرکشش بنانے کے لئے اب کیا جان جوکھوں میں ڈالنی پڑے گی؟
    آپ کی دو دن کی غیرحاضری میں ہم نے آپ سے عرض کیا جانے والا کام خود ہی کر لیا۔ آپ بس دیسی گھی والا گاجر کا حلوا کھائیے۔

     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    1,816
    ٹین ایج۔۔۔۔ نہیں تو۔ ہم تو اچھے خاصے سیانے ہیں۔ نہیں یقین تو سیما جی سے پوچھ لیجئے۔
    عُمر تو ڈاکٹر صاحب کے نُسخے میں لکھوائیں گے نا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر