نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل سسٹر۔۔۔آپ کو ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔اپنے کام گنوانے کی۔۔۔۔آپ جتنی دیر بھی آنلائن رہیں۔۔۔۔۔جتنے بھی تبصرے کریں ۔۔۔۔اس کو کسی کو پوائنٹ آؤٹ نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔
اگر کوئی کر رہا ہے۔۔۔۔آپکو چاہئے کہ پوچھیں جوابا۔۔۔۔۔وہ کیا کیا کام کرتے ہیں۔۔۔۔اور اتنی دیر آنلائن کیوں رہتے ہیں۔۔۔۔۔
جی سسٹر سوچتے تو ہم بھی ایسا ہی ہیں لیکن وہی بات ہو جاتی ہے نا جیسے

بہت کچھ تُم سے کہنے کی تمنا دل میں رکھتے ہیں
مگر جب سامنے آتے ہو کہنا بھول جاتے ہیں

مذاق برطرف۔۔۔ ہم کام ان کے پو چھنے کی وجہ سے نہیں گنواتے، جان بوجھ کر بات سے بات نکانے کے لئے کرتے ہیں۔۔۔۔ نوک جھونک تو کزنز کے بیچ بھی چلتی رہتی ہے نا۔۔۔۔ اسی طرح اس محفل میں بھی چلتی ہے۔
 
سیما علی

بالکل درست نوک جھونک زندگی کا حسن ہے :):):):):)
 
سیما علی

لائبریرین
ایڈوانس کے کام ہم ایڈوانس میں کرلیتے ہیں!!!
اس سے ہمیں اپنی ایک ماسی یاد آگئی ابھی پہلا دن ہی ہوتا اور کہتیں باجی کوثر تو ایڈوانس پہلے پکڑتی ہے کام بعد میں کرتی ہے اور ایک دن کام کرکے ایسی رفوچکر ہوتی اور
ہم پریشان حال بئیٹھے رہتے :doh::doh::doh::doh::doh:
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اس سے ہمیں اپنی ایک ماسی یاد آگئی ابھی پہلا دن ہی ہوتا اور کہتیں باجی کوثر تو ایڈوانس پہلے پکڑتی ہے کام بعد میں کرتی ہے اور ایک دن کام کرکے ایسی رفوچکر ہوتی کہہ
ہم پریشان حال بئیٹھے رہتے :doh::doh::doh::doh::doh:
یہ ماسی بھی بالکل ہم پر گئی ہے!!!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے ہمیں اپنی ایک ماسی یاد آگئی ابھی پہلا دن ہی ہوتا اور کہتیں باجی کوثر تو ایڈوانس پہلے پکڑتی ہے کام بعد میں کرتی ہے اور ایک دن کام کرکے ایسی رفوچکر ہوتی اور
ہم پریشان حال بئیٹھے رہتے :doh::doh::doh::doh::doh:
ویسے انھیں ماسی نہیں کہنا چاہئیے۔۔۔ کچھ اور کہنا چاہئیے۔ کیونکہ ماسی تو خالہ کو بھی کہتے ہیں نا۔ اور جیسے یہ معاملات رکھتی ہیں ۔ ماسی کہلانے والے تو نہیں ہاتے نا۔
 
سید عمران

محفلین
ویسے انھیں ماسی نہیں کہنا چاہئیے۔۔۔ کچھ اور کہنا چاہئیے۔ کیونکہ ماسی تو خالہ کو بھی کہتے ہیں نا۔ اور جیسے یہ معاملات رکھتی ہیں ۔ ماسی کہلانے والے تو نہیں ہاتے نا۔
جس کا جو نام پڑ گیا سو پڑ گیا۔۔۔
ویسے بھی کراچی والے خالہ کو اور جو چاہے کہہ لیں ماسی نہیں کہتے!!!
:openmouthed::openmouthed::openmouthed:
 
سید عمران

محفلین
کچھ زیادہ ہی ایڈوانس میں ایڈوانس ہضم کر لیا۔۔۔۔ معلوم نہ تھا آپ ایسا کریں گے ورنہ وصولی کے بعد اور آرڈر سے پہلے ہی معاملہ طے کرتے
معاملہ آپ سے ہے ہی نہیں۔۔۔
بھیا سے ہے۔۔۔
اور وہ ہم سے پہلے سب کچھ کھا پی کر ہضم کرچکے ہیں!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جس کا جو نام پڑ گیا سو پڑ گیا۔۔۔
ویسے بھی کراچی والے خالہ کو اور جو چاہے کہہ لیں ماسی نہیں کہتے!!!
:openmouthed::openmouthed::openmouthed:
اچھا نہیں کہتے تو نہیں کہتے ہوں گے۔
ہمیں کیا لینا دینا ماسیوں سے۔ ہمیں تو اپنے کام خود کرنے اچھے لگتے ہیں۔
 
Top