نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

اے خان

محفلین
ٹین ایج۔۔۔۔ نہیں تو۔ ہم تو اچھے خاصے سیانے ہیں۔ نہیں یقین تو سیما جی سے پوچھ لیجئے۔
عُمر تو ڈاکٹر صاحب کے نُسخے میں لکھوائیں گے نا ۔
آپ نے کہا یقین ہوگیا. :)
اپنے آپ کو جسمانی مشقت میں مشغول رکھیں گھر کے کام وغیرہ میں کانوں میں ہینڈ فری ڈال کر گانے سنا کریں اور کام کیا کریں اس سے تھکاوٹ کا احساس نہیں ہوتا اور جب کام ختم ہوجائے تو خود نیند آئے گی پھر بھی نہ آئے تو صرف ایک علاج ہے چرس پیا کریں :p
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے کہا یقین ہوگیا. :)
اپنے آپ کو جسمانی مشقت میں مشغول رکھیں گھر کے کام وغیرہ میں کانوں میں ہینڈ فری ڈال کر گانے سنا کریں اور کام کیا کریں اس سے تھکاوٹ کا احساس نہیں ہوتا اور جب کام ختم ہوجائے تو خود نیند آئے گی پھر بھی نہ آئے تو صرف ایک علاج ہے چرس پیا کریں :p
آپس کی بات ہے۔۔۔ ایک بار ہم نے غلطی سے چنے برابر افیم چکھ لی تھی ۔۔۔ پورا دن ٹُن۔
جسمانی مشقت ۔۔۔ وہ تو راجو اور انارکلی کو تین ٹائم کھانا کھلانے میں ہی کتنی ساری کیلوریز برن ہو جاتی ہیں۔۔ادھر سے ادھر بھاگتے ہوئے جو تناول فرماتے ہیَں۔ نیند تو اتنی مشقت سے ہی آ جانی چاہئیے نا؟
اس کے علاوہ گھر کے کام کاج، گارڈن کی صاف ستھرائی، لکڑیوں کی کٹائی سارا وقت کچھ نہ کچھ لگا رہتا ہے۔ لیکن الٹا حساب ہے، جتنا کام زیادہ کریں، نیند اڑتی جاتی ہے اور دل چاہتا ہے کہ ابھی ایک دو گھنٹے اور کام کر لیا جائے۔ خلاصہ یہ کہ
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
والی کیفیت ہے۔ جتنا کام کریں، اتنی توانائی اور خواہش بڑھتی جاتی ہے کام کرنے کی۔
 

سید عمران

محفلین
اپنے نام سے ان غائب کر دیجئے عمر آپ کے سامنے۔
ہمارا اتنا اچھا نام ہے۔۔۔
آپ کی عمر کے لیے اس میں سے کچھ کیوں غائب کریں؟؟؟
ہمیں نہیں جاننا آپ کی عمر۔۔۔
اے خان کو بتادیں اپنی عمر۔۔۔
ہم ان سے پوچھ لیں گے آپ کی عمر!!!
:nerd::nerd::nerd:
 
Top