نیشنل جیو گرافک کے فوٹو آف دی ڈے سے میرا انتخاب۔ ہم م م م م ! کالی بھیڑ ;) مال مفت ! :) دنگل !
طالوت محفلین فروری 18، 2010 #1 نیشنل جیو گرافک کے فوٹو آف دی ڈے سے میرا انتخاب۔ ہم م م م م ! کالی بھیڑ مال مفت ! دنگل !
طالوت محفلین فروری 18، 2010 #3 Ultraviolet Bath, Russia گوشت کی دکان Camouflaged Toads ----------------- وسلام
ا انصاری آفاق احمد محفلین فروری 18، 2010 #6 السلام علیکم بہت خوب گوشت کی دکان والی دیکھنے کے قابل ہے۔ صرف دیکھیں ہی!!!!! جناب۔۔
وجی لائبریرین فروری 19، 2010 #7 طالوت نے کہا: camouflaged toads [/center] مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر بہت خوبصورتی سے کھینچی گئی ہے کمال ہے
طالوت نے کہا: camouflaged toads [/center] مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر بہت خوبصورتی سے کھینچی گئی ہے کمال ہے
S. H. Naqvi محفلین فروری 19، 2010 #8 کالی بھیڑ کا محاورہ سنتے تو کب سے آ رہے ہیں مگر دیکھا آج ہے۔۔۔۔۔۔ واہ بہت خوب جی۔۔۔۔۔۔۔
شہزاد وحید محفلین فروری 20، 2010 #9 کمال کی فوٹو گرافی ہے۔ ایسی چیزوں کو دیکھ کر یقین آتا ہے کہ کوئی اپنے فن میں ماہر ہے۔
طالوت محفلین فروری 21، 2010 #11 شہزاد وحید نے کہا: کمال کی فوٹو گرافی ہے۔ ایسی چیزوں کو دیکھ کر یقین آتا ہے کہ کوئی اپنے فن میں ماہر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلاشبہ ! شمشاد نے کہا: پہلی تصویر کو پہلے تو میں سونے کی انگوٹھی سمجھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معلوم ہوتا ہے آپ بھی کبھی کبھی میری طرح عینک کا استعمال بھول جاتے ہیں وسلام
شہزاد وحید نے کہا: کمال کی فوٹو گرافی ہے۔ ایسی چیزوں کو دیکھ کر یقین آتا ہے کہ کوئی اپنے فن میں ماہر ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلاشبہ ! شمشاد نے کہا: پہلی تصویر کو پہلے تو میں سونے کی انگوٹھی سمجھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معلوم ہوتا ہے آپ بھی کبھی کبھی میری طرح عینک کا استعمال بھول جاتے ہیں وسلام