کشور کمار نہیں تیرے باپ سے ڈرنے والا

محمد وارث

لائبریرین
کشور کمار اپنے فن(گلوکاری و اداکاری) میں اتنا ڈوب جاتے تھے اور ڈوبے ہی رہتے تھے کہ لوگ انہیں گاہ گاہ پاگل سمجھنا شروع ہو جاتے تھے اور آنجہانی کو اس بات کا گلہ بھی تھا۔سنا ہے کہ آج کل اُن کی بائیوپک کا بیج ڈالا جا رہا ہے اور کردار عامر خان ادا کریں گے اور "دنگل" بائیو پک کے بعد عامر خان کا یہ اگلا پراجیکٹ ہے۔ کشور کمار اور عامر خان،انتظار میں دو آتشہ ہو گئی میرے لیے ۔
 
Top