مغزل

محفلین
نوید صادق صاحب کی تصویر

p-1_0310.jpg


دائیں سے بائیں ۔۔ محترمی نوید صادق، خورشید رضوی اور امجد اسلام امجد کے ہمراہ​
 

مغزل

محفلین
p-1_0311.jpg


بائیں سے دائیں ۔: نجیب احمد، نوید صادق، خالد احمد، اعجاز کنور راجہ اور شفیق سلیمی صاحب​
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت شکریہ مغل صاحب ویسے میری بھی ملاقات ہوئی تھی نوید صاحب سے افسوس مجھے کچھ یاد ہی نہیں رہا ورنہ میں بھی ان کی تصویریں بناتا انشاءاللہ اب لاہور جاؤں گا تو پھر نوید صادق صاحب اور سخنور صاحب کی تصویریں لے کربنا کر آؤں گا
 

مغزل

محفلین
’’ابو کاشان, خرم شہزاد خرم, سخنور, سعود الحسن, نوید صادق‘‘ آپ احباب کا بہت شکریہ
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ مغل صاحب ویسے میری بھی ملاقات ہوئی تھی نوید صاحب سے افسوس مجھے کچھ یاد ہی نہیں رہا ورنہ میں بھی ان کی تصویریں بناتا
انشاءاللہ اب لاہور جاؤں گا تو پھر نوید صادق صاحب اور سخنور صاحب کی تصویریں لے کربنا کر آؤں گا

فرخ بھائی کی ضرور تصویر اتارنا ۔ تھانے میں دینی ہے ۔ :chatterbox:
 

نوید صادق

محفلین
بہت شکریہ مغل صاحب ویسے میری بھی ملاقات ہوئی تھی نوید صاحب سے افسوس مجھے کچھ یاد ہی نہیں رہا ورنہ میں بھی ان کی تصویریں بناتا انشاءاللہ اب لاہور جاؤں گا تو پھر نوید صادق صاحب اور سخنور صاحب کی تصویریں لے کربنا کر آؤں گا

خرم!! اس میں اتنے افسوس کی کیا بات ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں
یار باقی، صحبت باقی
 

نوید صادق

محفلین
فرخ بھائی کی ضرور تصویر اتارنا ۔ تھانے میں دینی ہے ۔ :chatterbox:
خرم! ویسے آوء تو چیک کر لینا۔ ہو سکتا ہے فرخ بھائی کی تصویر کھینچنے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ہو سکتا ہے،پہلے سے ہی تھانہ ٹاوءن شپ میں موجود ہو۔ وہیں سے ایک کاپی لے لینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ محمود بھائی۔ نوید بھائی سے ملاقات کروا دی۔

اور خرم یہ آپ مستقبل کا صیغہ استعمال کر کے بات کو مستقبل میں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ تو مغل بھائی آپ کا کہ آپ نے ناچیز کو اس قابل سمجھا کہ تصاویر یہاں اپلوڈ کر ڈالیں، ورنہ میرے ذہن میں تو کبھی یہ خیال نہ آیا تھا۔

لو جی ۔ اس میں شکریہ کیا بات ؟؟
میں اگر شکریہ ادا کرنے لگا تو شیر و شکر ہوجائیں گے آپ ۔نمونہ ملاحظہ کریں
شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
 

نوید صادق

محفلین
بہت شکریہ محمود بھائی۔ نوید بھائی سے ملاقات کروا دی۔

اور خرم یہ آپ مستقبل کا صیغہ استعمال کر کے بات کو مستقبل میں ہی چھوڑ دیتے ہیں۔

شمشاد بھائی!
آپ کی اس بات کا سہارا لے کر خرم کو خرم شہزاد رومانوی بھی کہا جا سکتا ہے۔ کیوں وارث بھائی!!!
 
Top