محمداحمد
لائبریرین
بہت افسوس ہوا یہ جان کر ۔۔۔!
آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ عمار کو اور ان کے اہل خانہ کو اس موقعے پر ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں، آمین۔ اور اللہ تعالی عمار کو اس کا بہتر نعم البدل عطا فرمائیں، آمین۔
آمین
اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں ہمارے لیے مصلحت پوشیدہ ہے۔۔۔۔ہم بس دعا ہی کرسکتے ہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔