تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فیس بُک سے معلوم ہوا کہ اردو محفل کے رکن عمار خاں کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی اور چند ہی دنوں کے بعد وہ واپس چلی گئی۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

عمار بھائی اس غمی کے موقع پر ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ آپ سبکو صبر عطا فرمائے۔
 

مہ جبین

محفلین
بہت افسوس ہوا جان کر
اللہ والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
اوراس معصوم کو اپنے والدین کو جنت میں لے جانے کا سبب بنائے آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
 
اِناللہِ و انّا اِلیہِ راجعُون۔
اللہ تعالٰی اِس غم کے موقع پر بچی کے اہلِ خانہ کع صبر عطا فرمائے۔آمین
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ عمار اور باقی اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
رب کریم​
عمار اور باقی اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔​
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ عمار کو اور ان کے اہل خانہ کو اس موقعے پر ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں، آمین۔ اور اللہ تعالی عمار کو اس کا بہتر نعم البدل عطا فرمائیں، آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top