تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمداحمد

لائبریرین
بہت افسوس ہوا یہ جان کر ۔۔۔!

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ عمار کو اور ان کے اہل خانہ کو اس موقعے پر ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں، آمین۔ اور اللہ تعالی عمار کو اس کا بہتر نعم البدل عطا فرمائیں، آمین۔

آمین
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
بہت دکھ ہوا ۔اللہ عمار اور ان کے گھر والوں کو صبر اور حوصلہ دیں ۔​
 

عاطف بٹ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا سن کر۔ اللہ تعالٰی عمار بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور انہیں بہتر نعم البدل سے نوازے، آمین۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ عمار کو اور ان کے اہل خانہ کو اس موقعے پر ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں، آمین۔ اور اللہ تعالی عمار کو اس کا بہتر نعم البدل عطا فرمائیں، آمین۔
عمار بھائی کی فیس بک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ 18 فروری تاریخ کو پیش آیا تھا۔
 

زین

لائبریرین
اللہ ۔ بے حد دکھ ہوا۔
اللہ تعالیٰ عمار بھائی اور اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
عمار بھائی! السلام علیکم
اس غم میں ہم آپ کے برابر کے شریک ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی آپ کو اور جملہ اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بڑا افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عمار، اور ان کے گھر والوں کو صبر کی دولت دے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ جملہ اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

زونی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ناک خبر ھے ، اللہ تعالی عمار اور اس کی فیملی کو صبر عطا کرے ، آمین!!!
 

امن ایمان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون​
عمار بھائی ۔۔۔میں بھی کتنی بےخبر ہوگئی ہوں۔۔:sad2: اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں ہمارے لیے مصلحت پوشیدہ ہے۔۔۔۔ہم بس دعا ہی کرسکتے ہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔​
 

ملائکہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ عمار بھائی اور انکے گھر والوں کو صبر دیں۔۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top