مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

arifkarim

معطل
محفل کی روشنی اور تازگی ،محترم ’’نبیل نقوی‘‘ صاحب کو ۱۰۰۰۰ پیغامات کا حدف عبور کرنے پر مبارک باد!
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو نبیل۔۔۔ ابھی ابھی تمہارے ایک دوسرے پیغام پر نظر پڑھی۔ لیکن سلسلہ شروع کرنے سے پہلے دیکھ لیا کہ ایسا تانا بانا شروع ہوا یا نہیں۔۔۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ منتظم وہی کامیاب ہو سکتا ہے جو اپنی بات کا اظہار بھی کرے۔ محض خاموشی سے انتظام ہی نہ کرتا رہے۔
مبارک ہو ایک نار پھر۔
 

ساجد

محفلین
محفل کے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب نبیل نقوی صاحب کو مابدولت ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
۔
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
،
،
،
،
،
چیف مارشل لاء لکھنے پہ محفل کے نئے اراکین جذباتی نہ ہوں۔ نبیل خود میرے مزاح سے آشنا ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ایک مرتبہ پھر آپ سب دوستوں کی محبتوں کا بہت شکریہ۔ اس محفل کی رونق آپ کے دم سے ہی قائم ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھیں۔ آمین۔
 
Top