نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مصطفے قریشی
(میں تیرے اینے چھوٹے چھوٹے ٹوٹے کر دیاں گا کہ تیر کھر والے گن دے گن دے تھک جان گے)


اب ف سے
 

arshadmm

محفلین
طاہرہ سید
معروف گلوکارہ
اور اب ظ سے کہ میں‌ پہلے ہی ظ کے چکر میں‌ الجھا ہوا ہوں
 

زیک

مسافر
ز سے نام بتانا تھا آپ نے سائنسدان کا نام حذف کر کے اس کے والد کے نام سے بتا دیا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top