نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

arshadmm

محفلین
لگتا ہے ٹ سے ایک یہی کمبخت ہے ابھی کچھ دیر پہلے میں نے بھی اس کا ذکر خیر کیا تھا
 

arshadmm

محفلین
درست کہا تو اسی خوشی میں‌ ایک شاندار نام
نوشیرواں عادل
مشہور ضرب المثل عادل بادشاہ
اور اب ا سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top