نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
جہاں تک یاد ہے اس کا پورا نام فخر الدین محد زکریا الرازی ہے مگر دیکھنا پڑے گا کہ میرا خیال درست ہے یا غلط۔ کل تک کنفرم کراؤں گی
 

جیہ

لائبریرین
زیک کے دیے ہوئے لنک سے میری بات کی تصدیق ہوگئ ہے کہ ابو بکر محمد الرازی عرف عام میں زکریا الرازی کہلاتے ہین

Abū Bakr Muhammad ibn Zakarīya Rāzi (Persian: زكريای رازی Zakaria ye Razi; Arabic: ابو بکر محمد بن زكريا الرازی; Latin: Rhazes or Rasis) was a Persian
 

جیہ

لائبریرین
زبیر کے ر سے

رحمان (ماضی کے انڈین ادا کار اور حال کے ائک موسیقار کا نام(

اب ح سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top