نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

جیہ

لائبریرین
ظہیر الدین بابر

ہندوستان کے پہلے مغل بادشاہ۔ فرغانہ سے تعلق تھا۔ 18 ساتھیوں سمیت ہندوستان آئے ۔ اور ابراہیم لودھی جو ہندوستان کے آخری پختون سلطان تھے کو شکشت دے کر ہندوستان پر قبضہ کردیا۔ کابل میں مدفون ہیں

واو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top