تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
Air force officials carries coffin of retired fighter pilot of Pakistan Air Force, M.M Alam for funeral prayer at Masroor Airbase in Karachi on, March 18, 2013.National hero of Pakistan and world famous fighter pilot and a legend of the 1965 war.
1363631815-funeral-of-retired-fighter-pilot-mm-alam-at-masroor-airbase-in-karachi_1885604.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
People offer Dua for the depart soul of retired fighter pilot of Pakistan Air Force, M.M Alam after his funeral prayer at Masroor Airbase in Karachi on Monday, March 18, 2013. National hero of Pakistan and world famous fighter pilot.
1363631821-funeral-of-retired-fighter-pilot-mm-alam-at-masroor-airbase-in-karachi_1885581.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
Air force officials carries coffin of retired fighter pilot of Pakistan Air Force, M.M Alam for funeral prayer at Masroor Airbase in Karachi on March 18, 2013. National hero of Pakistan and world famous fighter pilot and a legend of the 1965 war.
1363631818-funeral-of-retired-fighter-pilot-mm-alam-at-masroor-airbase-in-karachi_1885596.jpg
 
32 ویں ونگ سرگودھا کے پائلٹ،ستارہء جرات ملنے کی تقریب میں
(بائیں سے دائیں)سکواڈرن لیڈر نجیب اے خان،فلائٹ لیفٹینٹ امتیاز بھٹی،فلائٹ لیفٹینٹ سیسل چوہدری،فلائٹ لیفٹینٹ یوسف علی خان،فلائٹ لیفٹینٹ امجد حسین،ونگ کمانڈر انور شمیم،فلائٹ لیفٹینٹ سعد اے حاتمی اور سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم
pafcrew.jpg
 
ان کے ایف 86 سیبر پر پینٹ کیے گئے 11 انڈین جھنڈے
9 بڑے ان انڈین طیاروں کی نمائندگی کرتے ہیں جن کو انہوں نے تباہ کیا اور دو چھوٹے ان دو طیاروں کی جن کو انہوں نے نقصان پہنچایا
52_5026_apr13.jpg
 

ساجد

محفلین
خوشی ہوئی یہ سن کر۔۔ورنہ تو مجھے ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں آپ پھر وہی خاک اور خمیر والی بات نہ کردیں۔۔۔ :)۔ جزاک اللہ
آپ کو مجھ سے نہیں بلکہ اپنی سوچ سے ڈرنا چاہئیے جو دوسروں کے بارے میں سُوءِ ظن رکھتی ہے اور اسی سوچ کے تحت اسی دھاگے میں صرف اور صرف آپ ہی کے کی بورڈ سے مرحوم کو پاکستانی لکھنے کی بجائے بہاری لکھا گیا تھا۔ اور اب آپ ایم کیو ایم کی یو ٹرن پالیسی کی طرح اپنے کئے کا الزام دوسرے پر دھرنے کی ناکام کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
آپ کو مجھ سے نہیں بلکہ اپنی سوچ سے ڈرنا چاہئیے جو دوسروں کے بارے میں سُوءِ ظن رکھتی ہے اور اسی سوچ کے تحت اسی دھاگے میں صرف اور صرف آپ ہی کے کی بورڈ سے مرحوم کو پاکستانی لکھنے کی بجائے بہاری لکھا گیا تھا۔ اور اب آپ ایم کیو ایم کی یو ٹرن پالیسی کی طرح اپنے کئے کا الزام دوسرے پر دھرنے کی ناکام کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
اگر آپ کی نظر میں ایسا ہے تو یہی مان لیتے ہیں۔۔خوش رہیئے۔۔لیکن کسی پر الزام نہیں لگارہا ہوں۔اور نہ ہی یوٹرن لے رہا ہوں۔۔۔۔:)
لیکن آپ کو یہ دیکھنا چاہیئے تھا کہ میں نے وہ کس تناظر میں لکھا تھا۔۔
یہ بات میں سمجھا نہیں سکتا۔۔
حفظ ماتقدم کے تحت کسی کو گراؤنڈ کرنے کا کیا مقصد تھا۔۔ یعنی ان کے خلاف کچھ تحفظات تھے۔۔جس کی بنا پر گراؤنڈ کیا گیا۔۔
اور وہ تحفظات کیا تھے۔۔جس کی نشاندہی قیصرانی بھائی نے بھی کی تھی۔۔۔وہ یہ کہ ان کا تعلق چونکہ مشرقی حصے سے تھا اس لیئے گراؤنڈ کیا گیا۔۔
تو میں نے اس کے جواب میں لکھا تھا کہ وہ بنگالی نہیں تھے۔۔بلکہ بہاری تھے۔۔۔اس لیئے ان کو گراؤنڈ کرنے کی تک نہیں بنتی۔اور یہ اقدام بھی ایک سازش کی تحت ہی کیا گیا ہوگا۔۔
خیر اس بحث میں، میں نہیں پڑنا چاہتا۔۔۔یہ سب لکھنے کا مقصد لسانی بحث نہیں تھا۔۔
اگر ایسا لگا تو معذرت۔
ہاں مجھے اپنی سوچ سے ڈرنا چاہیئے کیونکہ بہت جلد کسی کے بارے میں نتیجہ اخذ نہیں کرنا چاہیئے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top