تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم جنگ کی بات کر رہے ہیں اور مجھے پہلے سے پتہ تھا آپنے پھر یہی کہنا ہے ۔ جو ہوا ہمارے باپ داداؤں نے ہی کیا تھا ہم کب انکاری ہیں پر جنگ جب ہو چکی تب جو کچھ ہوا اس پر بات ہو رہی تھی
ٹھیک ہے بھائی:)
لیکن جنگ تو اس کے باوجود بھی ہم نے ہاری تھی اور بہت بری طرح سے ہاری تھی:(:cry:
 
عسکری بھائی
اصل میں ہم نا ان لوگوں کو جو ہم سے متعلق ہوتے ہیں برا سمجھنے پر تیار ہی نہیں ہوتے
ہمارا فلسفہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے کسی ہم وطن،ہم مذہب،ہم فرقہ،یا ہم ادارہ کی برائی کو برائی کہہ دیا تو ہم بھی برے سمجھے جائیں گے
لیکن میں "بلڈی سولین" ہونے کے باوجود بھٹو کو اور مفاد پرست سیاست دانوں کو فوج سے ذرا زیادہ(صرف 51 بمقابلہ 49 فیصد) اس سانحے کے لیے ذمہ دار سمجھتا ہوں
 

عسکری

معطل
عسکری بھائی
اصل میں ہم نا ان لوگوں کو جو ہم سے متعلق ہوتے ہیں برا سمجھنے پر تیار ہی نہیں ہوتے
ہمارا فلسفہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے کسی ہم وطن،ہم مذہب،ہم فرقہ،یا ہم ادارہ کی برائی کو برائی کہہ دیا تو ہم بھی برے سمجھے جائیں گے
لیکن میں "بلڈی سولین" ہونے کے باوجود بھٹو کو اور مفاد پرست سیاست دانوں کو فوج سے ذرا زیادہ(صرف 51 بمقابلہ 49 فیصد) اس سانحے کے لیے ذمہ دار سمجھتا ہوں

میں کچھ نہین کہنا چاہتا یہ ایک ہیرو کی وفات کا دھاگہ ہے اسے تعزیتی دھاگہ ہی رہنے دیں پلیز
 

حسان خان

لائبریرین
ایم ایم عالم مرحوم صدر ایوب خان سے ہاتھ ملاتے ہوئے:
556768_361814607260450_69105788_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
میں جواب ٹائپ کر ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی:mad:
منصور بھائی ۔جن گدھوں نے شک کیا تھا انہوں نے صرف ایم ایم عالم مرحوم کے"بہاری ہونے کی وجہ سے ایسا کیا تھا"
حالانکہ ان کے کارنامے خود کہہ رہے تھے کہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں
میں نے تو صرف ایسے لوگوں کی کمینگی کا تذکرہ کیا ہے
اس بحث کو یہیں رہنے دیں۔ بجائے اس کے کہ موضوع سے بھٹکنے پر وارننگ مل جائے مجھے :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
عقابوں کے تسلط پر فضائیں فخر کرتی ہیں
خودی کے رازدانوں پر دعائیں فخر کرتی ہیں
بطن سے جن کے بیٹے پیدا ہوں محمود عالم سے
وہ دھرتی سر اٹھاتی ہے، وہ مائیں فخر کرتی ہیں

عابی مکھنوی
 
عقابوں کے تسلط پر فضائیں فخر کرتی ہیں
خودی کے رازدانوں پر دعائیں فخر کرتی ہیں
بطن سے جن کے بیٹے پیدا ہوں محمود عالم سے
وہ دھرتی سر اٹھاتی ہے، وہ مائیں فخر کرتی ہیں

عابی مکھنوی

لازم ہے زمانے پہ کرے قدر ہماری
ہم لوگ قمر لوٹ کے آیا نہیں کرتے
 

کاشفی

محفلین
آپ کی باتوں سے جزوی طور پر متفق ہوں :) ویسے اچھا لگا کہ آپ نے اپنی شناخت محبِ وطن پاکستانی کے طور پر کرانا پسند کی ہے، نہ کہ مہاجر :)
قیصرانی بھائی مہاجر بھی اُسی وقت تک مہاجر ہیں جب تک کوئی پنجابی سندھی بلوچی، پختون یا سرائیکی ہیں۔ :)
اور مہاجر بھی ویسے ہی محب وطن ہیں جیسے کہ دیگر۔۔۔:)
اور تیسری بات کہ جو میری شناخت ہے وہ میری شناخت ہے۔اسے دنیا کی کوئی بھی طاقت تبدیل نہیں کرسکتی۔ اور ویسے بھی میں اپنی شناخت کروا کے کسی سے محب وطن ہونے کا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کا خواہش مند نہیں ہوں ۔
ویسے ان سب باتوں کو طول مت دیں۔۔میں نے آپ کی کہی ہوئی بات پر اپنا تبصرہ پیش کیا تھا۔۔ کوئی لسانی بحث نہیں چھیڑی تھی۔۔خوش رہیئے۔۔:)
 

کاشفی

محفلین
ڈان نیوز کی خبر:
MMAlam_zps06c18842.jpg

KARACHI: Air Commodore (retd) Muhammad Mahmood Alam Khan, a veteran of the 1965 and 1971 wars, died in a hospital here on Monday after a long illness. He was 78.
Funeral prayer was offered at the Masroor Base and attended, among others, by Sindh Governor Dr Ishratul Ibad, PAF chief Air Marshal Tahir Rafique Butt, Corps Commander Lt Gen Ejaz Chaudhry and senior
officials of the Air Force, Navy and Army. He was laid to rest with military honours at in PAF graveyard in Masroor Air Base.
Air Marshal Butt expressed sorrow over the death of a legend and national hero, saying that any chronicle of the aviation world or accomplishments of the Pakistan Air Force would remain incomplete without the mention of Mahmood Alam.
“He was a daring pilot, a thorough professional and a role model not only for the air force, but also for Muslims across the world,” the PAF chief observed.
M.M. Alam was born in Kolkata on July 6, 1935, into an educated family. After completing his secondary education from the Government High School, Dhaka, in 1951, he joined the PAF in 1952 and was granted commission in Oct 1953.
He attended several courses in the United States and the United Kingdom.
His major appointments included at air gunnery and as tactical instructor at the Fighter Leader School, commanding officer of three squadrons, director of operations research and as assistant chief of the air staff (flight safety and plans) at the air headquarters.
During the 1965 war with India, Squadron Leader M.M. Alam shot down two enemy aircraft and damaged three on Sept 6. He was awarded Sitara-i-Jur’at in recognition of his gallantry.
Sept 7 was the day when he rewrote the history of air warfare by shooting down five Indian Hawker Hunter fighters in air-to-air combat, in less than 60 seconds. The first four came down within a span of 30 seconds.
For this awesome feat, M.M. Alam was again awarded Sitara-i-Jur’at (with Bar). In addition, the government named a road in Gulberg, Lahore, after his after him.
M.M. Alam was deputed to Syria after that country’s government acquired his services for its air force. He served there for five years.
 

سید زبیر

محفلین
مرحوم کی ایک اور بات شئیر کرنا چاہتا ہوں جب ایم ایم عالم کامیابی سے واپس ہوائی اڈے پر اترے تو کسی نے پوچھا کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں تو انہوں نے جو جواب دیا وہ ان کی پاکستانیت کا منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نے کہا مجھے اس وقت بہت خوشی ہوتی اگر میرا جہاز میڈ ان پاکستان ہوتا ۔ اور اللہ کا بہت کرم اور مہربانی ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر کو پاکستان اور عالمی فضا وں میں پرواز کرتے دیکھ لیا ۔
دوسری حقیقت یہ کہ انہوں نے جہاد افغانستان میں بھی عملی حصہ لیا تھا
 

کاشفی

محفلین
1363631810-funeral-of-retired-fighter-pilot-mm-alam-at-masroor-airbase-in-karachi_1885614_zps0c8d3366.jpg
People offer funeral prayer of retired fighter pilot of Pakistan Air Force, M.M Alam at Masroor Airbase in Karachi on Monday, March 18, 2013. National hero of Pakistan and world famous fighter pilot and a legend of the 1965 war
 

کاشفی

محفلین
A Tribute to M. M. Alam
MMAlam2_zps00a93dcf.jpg
ناز ہے پاکستان کو تجھ پر اے مشرق کے لال
اے شیرِ بنگال
ناز ہے پاکستان کو تجھ پر
دھول بنی قدموں کی تیرے کہکشاں سیارے
آدھے منٹ میں گرائے تونے پانچ پانچ طیارے
پانچ پانچ طیارے
دنیا پکاری عالم تو ہےاپنی آپ مثال
اے شیرِ بنگال
ناز ہے پاکستان کو تجھ پر
شاعر: مظفر وارثی

اللہ رب العزت پاکستان کو قائم و دائم رکھے۔آمین
اور ایم ایم عالم صاحب کی مغفرت فرمائے، آمین ۔ اور انہیں روزِ حشر کامیاب و کامران کرے۔۔اور جس تیزی سے انہوں نے دشمنوں کے جہاز مار گرائے تھے اس سے کہیں زیادہ تیزی سی اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں داخل کردے۔۔آمین ثم آمین
 

شمشاد

لائبریرین
People offer funeral prayer of retired fighter pilot of Pakistan Air Force, M.M Alam at Masroor Airbase in Karachi on Monday, March 18, 2013. National hero of Pakistan and world famous fighter pilot and a legend of the 1965 war.
1363631810-funeral-of-retired-fighter-pilot-mm-alam-at-masroor-airbase-in-karachi_1885614.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
Pakistan Air Force, Air Chief Marshal Tahir Rafique Butt addresses to media persons after funeral prayer of the retired fighter pilot of Pakistan Air Force, M.M Alam at Masroor Airbase in Karachi on
Monday, March 18, 2013.
1363631813-funeral-of-retired-fighter-pilot-mm-alam-at-masroor-airbase-in-karachi_1885608.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top