یاز

محفلین
نہیں ، نہیں ۔ ایسی کوئی بات نہیں ، عبدالرؤف بھائی۔
بس اپنی بات کی وضاحت کے لیےآپ کی اور اے خان کی مثال دی تھی ۔
آپ دونوں مثالی شخصیات ہیں ۔ :)
کیا کہنے حضور۔
مثال دینے کی ایسی مثال کو ہم بے مثال گردانتے ہیں
ایں مثالِ بے مثال است
 

جاسمن

لائبریرین
سوچا کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب فلک شیر کو ڈسکورڈ سے محبت وحبت ہو جائے گی اور باقی احباب گائیں گے۔
ڈسکو دیوانے
آہا آہا
فلک شیر!!!
 

فرخ منظور

لائبریرین
یہ بتائیں کہ ڈسکورڈ کو نستعلیق یا بہتر نسخ میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ میں نے کروم میں نستعلیق ایکسٹینشن بھی انسٹال کی مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔
 
یہ بتائیں کہ ڈسکورڈ کو نستعلیق یا بہتر نسخ میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ میں نے کروم میں نستعلیق ایکسٹینشن بھی انسٹال کی مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔
کروم میں سٹائلس کی ایکسٹنشن لگے گی۔ اس کا مکمل ٹیوٹوریل ہمارے ڈسکورڈ سرور پر ہی محمد عبدالرؤوف بھائی کی مہربانی سے موجود ہے!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ بتائیں کہ ڈسکورڈ کو نستعلیق یا بہتر نسخ میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ میں نے کروم میں نستعلیق ایکسٹینشن بھی انسٹال کی مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔
اس کا سکرپٹ ڈسکورڈ پر مل جائےگا۔ فرخ بھائی۔
 
Top