یاز
محفلین
کیا کہنے حضور۔نہیں ، نہیں ۔ ایسی کوئی بات نہیں ، عبدالرؤف بھائی۔
بس اپنی بات کی وضاحت کے لیےآپ کی اور اے خان کی مثال دی تھی ۔
آپ دونوں مثالی شخصیات ہیں ۔![]()
مثال دینے کی ایسی مثال کو ہم بے مثال گردانتے ہیں
ایں مثالِ بے مثال است
کیا کہنے حضور۔نہیں ، نہیں ۔ ایسی کوئی بات نہیں ، عبدالرؤف بھائی۔
بس اپنی بات کی وضاحت کے لیےآپ کی اور اے خان کی مثال دی تھی ۔
آپ دونوں مثالی شخصیات ہیں ۔![]()
مجھے تو نازیہ حسن کا گیت یاد آ رہا ہے۔
ڈسکو دیوانے
آہا آہا
ڈسکو دیوانے کے فوری بعد فلک شگاف قہقہہ بھی تو دیکھیں۔ اسی مناسبت سے یاد آیا شاید۔لیکن سوال یہ ہے کہ ڈسکو دیوانے سے فلک بھائی کیسے یاد آ گئے ؟![]()
کروم میں سٹائلس کی ایکسٹنشن لگے گی۔ اس کا مکمل ٹیوٹوریل ہمارے ڈسکورڈ سرور پر ہی محمد عبدالرؤوف بھائی کی مہربانی سے موجود ہے!یہ بتائیں کہ ڈسکورڈ کو نستعلیق یا بہتر نسخ میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ میں نے کروم میں نستعلیق ایکسٹینشن بھی انسٹال کی مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔
اس کا سکرپٹ ڈسکورڈ پر مل جائےگا۔ فرخ بھائی۔یہ بتائیں کہ ڈسکورڈ کو نستعلیق یا بہتر نسخ میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ میں نے کروم میں نستعلیق ایکسٹینشن بھی انسٹال کی مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا۔