سید عاطف علی
لائبریرین
عاطف ملک تو شامل ہو چکے ہیں ۔
عاطف ملک تو شامل ہو چکے ہیں ۔
سید عاطف علی ، کیا یہ نام شامل ہو چکے؟
نہیںںسید عاطف علی ، کیا یہ نام شامل ہو چکے؟
مجھے تو وہ یہیں کہیں لگتے ہیں، سلیمانی ٹوپی وغیرہ کے ساتھ!
عارف کریم کو بھی بلائیں
فرخ منظور اور راحل بھائی بھی شامل ہیں قافلے میں۔
![]()
پڑھتا جا سر دھنتا جا سب کے نام ساتھ ڈسکو لکھتا جا!
نہیں ، نہیں جاسمن بہن ۔ بس ایک دفعہ تو نام کےآگے لگانےدیں ۔ کبھی کبھی تو بھائیوں کا دل بھی پشوری ہونا چاہیے نا!
ہاں نا!پڑھتا جا سر دھنتا جا سب کے نام ساتھ ڈسکو لکھتا جا!
گویا اب ہمیں یہ سننے کو ملے گا کہ
کیسا ڈسکو زمانہ آ گیا ہے !
ڈسکورڈ کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اکاؤنٹ تو بنا لیا۔ اس کے بعد Accept Invite پر کلک کر کے اپنا نام وغیرہ دیا پھر پیغام ملا کہ تصدیق کر کے بتاتے ہیں۔ اور ابھی تک کچھ پتا نہیں کیا ہوا۔کیا آپ ڈسکورڈ پر اکاؤنٹ بنا سکے ؟