سید عاطف علی
لائبریرین
اکاؤنٹنٹ کیسے بنایا فون نمبر یا ایمیل یا پھر دونوں سے۔ڈسکورڈ کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اکاؤنٹ تو بنا لیا۔ اس کے بعد Accept Invite پر کلک کر کے اپنا نام وغیرہ دیا پھر پیغام ملا کہ تصدیق کر کے بتاتے ہیں۔ اور ابھی تک کچھ پتا نہیں کیا ہوا۔