تعارف میں کو ن ہوں

السلام علیکم
عزیز دوستو
اس سے پہلے کہ میں اپنے سنہرے خیالات کا اظہار کرنا شروع کروں، اپنا تھوڑا بہت تعارف کرائے دیتا ہوں تا کہ یار لوگ دور دور کی کوڑیاں نہ لائیں اور اپنے قیمتی اذہان پر زور دینے سے بچے رہیں۔
نام سید محمد اقبال غوث جیلانی پیدائش 31 مارچ 1964 ہے پیشہ کارو بار ہے تعلیم صرف بی اے(BZU) اور درس نظامی ہے۔
اردو ادب کا شائق ہوں اور بچپن سے ہی کتاب میرا اوڑھنا بچھونا رہی ہے۔خصوصی تاریخ اسلام ۔ کچھ تصانیف کا شرف بھی حاصل ہےجن میں 1۔ قرۃ عینی 2۔ خلقت مبرا من کل عیب۔2۔ یصلون علی النبیی۔3۔ مغز عبادات۔4۔ اقوال ابو تراب۔5۔اسلام اور تصوف۔6۔ وجد شامل ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
میری طرف سے بھی خوش آمدید
اپنی کتابوں کو برقی اشاعت کے لئے فراہم کریں۔ ای میل آئ ڈی میرے کوائف کے صفحے پر مل جائے گا
 
Top