سید عمران
محفلین
یہ کتاب میں نے ڈیجٹل لائبریری آف انڈیا سے ڈاؤنلوڈ کی تھی جو کہ کاپی رائٹ کے مسائل کی وجہ سے آج کل بند چل رہی ہے۔
بند چل رہی ہے یا بند پڑی ہوئی ہے ؟![]()
ہور جھاڑو بھتیجے علمی قابلیتیں!!!محض آج کل بند ہے کہہ دینا بھی کافی ہو گا۔![]()

جی بالکل ،ا اصل دلچسپ بات بند ہوکر بھی چلنے کی تھی ،محض آج کل بند ہے کہہ دینا بھی کافی ہو گا۔![]()
میں نے وہاں سے 'قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، دہلی' کے شائع کردہ اردو انسائیکلوپیڈیا کی کچھ جلدیں بھی ڈاؤنلوڈ کی تھیں!یہ کتاب میں نے ڈیجٹل لائبریری آف انڈیا سے ڈاؤنلوڈ کی تھی جو کہ کاپی رائٹ کے مسائل کی وجہ سے آج کل بند چل رہی ہے
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی شائع کردہ کتابیں ان کی اپنی ویب سائٹ National Council for Promotion of Urdu Language پر بھی مل جاتی ہیں۔میں نے وہاں سے 'قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، دہلی' کے شائع کردہ اردو انسائیکلوپیڈیا کی کچھ جلدیں بھی ڈاؤنلوڈ کی تھیں!![]()
صنعت تضادبند چل رہی ہے یا بند پڑی ہوئی ہے ؟![]()
محض آج کل بند ہے کہہ دینا بھی کافی ہو گا۔![]()
ہور جھاڑو بھتیجے علمی قابلیتیں!!!
ایک ہماری بھی ہے اسی طرح کی کونسل، دونوں میں مزید اشتراک یہ ہے کہ ان کی ویب سائٹیں کھلتی اپنی مرضی ہی سے ہیں!قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی شائع کردہ کتابیں ان کی اپنی ویب سائٹ National Council for Promotion of Urdu Language پر بھی مل جاتی ہیں۔
آج کل بند ہے کی بجائے صرف "بند ہے" لکھنا بھی کافی ہو گا۔ معنی میں بھی زیادہ فرق نہیں آئے گا اور آج کل کی بچت بھی۔محض آج کل بند ہے کہہ دینا بھی کافی ہو گا۔![]()
تھینک یو بھیاارے واہ!
آپ تو چراغ کا جن بن گئیں ۔
خوش آمدید![]()
![]()
![]()
اف فوہ۔ مقدس بٹیا پھر سے ایکٹیو ہوگئیں۔ کونگریچولیشنز! اینڈ ویلکم ونس اگینتھینک یو بھیا![]()
یاز بھائی ، اب اس بات پر آپ وہ ’’ یہاں تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے ‘‘ والا لطیفہ سنا ہی دیں ۔آج کل بند ہے کی بجائے صرف "بند ہے" لکھنا بھی کافی ہو گا۔ معنی میں بھی زیادہ فرق نہیں آئے گا اور آج کل کی بچت بھی۔
حکم کی تعمیل میں سرِ تسلیم خم ہے بھائی۔یاز بھائی ، اب اس بات پر آپ وہ ’’ یہاں تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے ‘‘ والا لطیفہ سنا ہی دیں ۔
ایں لطیفہ بسیار پرمزاح استحکم کی تعمیل میں سرِ تسلیم خم ہے بھائی۔
عرض کیا ہے کہ
ایک بندے نے مچھلی کی دکان کھولنے کا قصد کیا۔ سوچا پہلے بورڈ بنوا لیا جائے۔ اب لگا سوچنے کہ بورڈ پہ عبارت کیا ہو۔
پہلے سوچا کہ لکھوایا جائے "یہاں تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے".
پھر سوچا کہ "یہاں" کی کیا ضرورت ہے۔ بورڈ سے ہی پتا چل جائے گا کہ یہاں کی بات ہو رہی ہے۔ بس اتنا کافی ہے "تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے"۔
پھر سوچا کہ مچھلی ہے تو فروخت کے لئے ہی ہو گی۔ لہذا صرف "تازہ مچھلی" ہی کافی رہے گا۔
پھر سوچا کہ مچھلی ہے تو تازہ ہی ہو گی۔ سو فقط "مچھلی" لکھوایا جائے۔
اور پھر خیال آیا کہ مچھلی کی بو سے ہی پتا چل جائے گا کہ یہاں مچھلی بیچی جا رہی ہے۔ لہذا بورڈ کی کیا ضرورت۔
یاز بھائی ، اب اس بات پر آپ وہ ’’ یہاں تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے ‘‘ والا لطیفہ سنا ہی دیں ۔
حکم کی تعمیل میں سرِ تسلیم خم ہے بھائی۔
عرض کیا ہے کہ
ایک بندے نے مچھلی کی دکان کھولنے کا قصد کیا۔ سوچا پہلے بورڈ بنوا لیا جائے۔ اب لگا سوچنے کہ بورڈ پہ عبارت کیا ہو۔
پہلے سوچا کہ لکھوایا جائے "یہاں تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے".
پھر سوچا کہ "یہاں" کی کیا ضرورت ہے۔ بورڈ سے ہی پتا چل جائے گا کہ یہاں کی بات ہو رہی ہے۔ بس اتنا کافی ہے "تازہ مچھلی فروخت کی جاتی ہے"۔
پھر سوچا کہ مچھلی ہے تو فروخت کے لئے ہی ہو گی۔ لہذا صرف "تازہ مچھلی" ہی کافی رہے گا۔
پھر سوچا کہ مچھلی ہے تو تازہ ہی ہو گی۔ سو فقط "مچھلی" لکھوایا جائے۔
اور پھر خیال آیا کہ مچھلی کی بو سے ہی پتا چل جائے گا کہ یہاں مچھلی بیچی جا رہی ہے۔ لہذا بورڈ کی کیا ضرورت۔
بندہ مشکور است و ممنون است۔ایں لطیفہ بسیار پرمزاح است![]()
تازہ مچھلی کا لطیفہ تو یاز بھائی سُنا کر جا چکے۔ اب آپ اس سے ملتا جلتا لطیفہ سنا دیں!٬یہاں تازہ مچھلی فروخت ہوتی ہے' یا اس سے ملتا جلتا ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے۔