اے فقیہہ شہر اور پهر آپ -
میں اسیر حبس مدام ہوں میں کھلی ہوا کا سفیر تھا۔ واہ کیا کہنے۔۔۔۔
ابھی اگلے روز کی بات ہے اسی سلطنت کا امیر تھا۔۔۔ بہت خوب۔۔۔
اے فقیہہ شہر وہ کیا ہوئی یہاں سب سے اہم جو چیز تھی
وہی جس پہ آپ کو ناز تھا، وہی جس کا نام ضمیر تھا۔۔۔۔
واہ واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔ اعلیٰ ترین
"آپ" ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
پہلی بات تو یہ کہ اختلافِ رائے آپ کو بدتمیزی کی اجازت نہیں دیتا۔
اور دوسری بات یہ کہ "آپ" اکثر طنز کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔
مگر آپ نے تو آپ طنز والا استعمال نہیں کیا ناں ؟
میرا سوال بد تمیزی بنا دیا دوسری بات -
نہیں! ہم نے تو صرف مثال دی ہے۔
اگر ایسا نہیں تھا تو کوئی بات نہیں۔ ممکن ہے میں نے ہی غلط سمجھا ہو۔