میں اُلجھ گیا جہاں راہ میں وہاں ایک جمِ غفیر تھا۔ اعزاز احمد آذر ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اسیر حبس مدام ہوں میں کھلی ہوا کا سفیر تھا۔ واہ کیا کہنے۔۔۔۔

ابھی اگلے روز کی بات ہے اسی سلطنت کا امیر تھا۔۔۔ بہت خوب۔۔۔

اے فقیہہ شہر وہ کیا ہوئی یہاں سب سے اہم جو چیز تھی
وہی جس پہ آپ کو ناز تھا، وہی جس کا نام ضمیر تھا۔۔۔۔
واہ واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔ اعلیٰ ترین
 

محمداحمد

لائبریرین
اے فقیہہ شہر اور پهر آپ - :confused2:

"آپ" ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

پہلی بات تو یہ کہ اختلافِ رائے آپ کو بدتمیزی کی اجازت نہیں دیتا۔
اور دوسری بات یہ کہ "آپ" اکثر طنز کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
میں اسیر حبس مدام ہوں میں کھلی ہوا کا سفیر تھا۔ واہ کیا کہنے۔۔۔۔

ابھی اگلے روز کی بات ہے اسی سلطنت کا امیر تھا۔۔۔ بہت خوب۔۔۔

اے فقیہہ شہر وہ کیا ہوئی یہاں سب سے اہم جو چیز تھی
وہی جس پہ آپ کو ناز تھا، وہی جس کا نام ضمیر تھا۔۔۔۔
واہ واہ۔۔۔ لاجواب۔۔۔ اعلیٰ ترین

شکریہ بھائی ۔۔۔۔!

ہم سوچ رہے تھے کہ اس غزل کو سن کر ٹائپ بھی کر لیں اور یہاں پیش کر دیں لیکن پھر وہی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 

عظیم

محفلین
"آپ" ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

پہلی بات تو یہ کہ اختلافِ رائے آپ کو بدتمیزی کی اجازت نہیں دیتا۔
اور دوسری بات یہ کہ "آپ" اکثر طنز کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ :)

مگر آپ نے تو آپ طنز والا استعمال نہیں کیا ناں ؟ میرا سوال بد تمیزی بنا دیا دوسری بات -
 

محمداحمد

لائبریرین
Top