میٹھے تربوز کی پہچان

آدها گهنٹہ پہلے ہی جی ٹی روڈ پر کهمبیوں کی طرح راتوں رات اگ آنے والے سٹالوں میں سے ایک دهاری دار سندھ سے آیا تربوز مبلغ 30 روپے کلو کے حساب سے خریدا۔ ٹک لگا کر دیکها گیا تو سرخ اور مزید چکهنے کے بعد میٹها بهی نکلا۔ تربوزی سائینس پر بالکل عمل نہیں کیا بلکہ ہدوانہ فروش کے تجربے پر بهروسہ کیا۔

دکاندار نے جب ٹک لگا کر ٹکڑا فضا میں بلند کیا تو سٹال پر موجود لوگوں سے کہا کہ سب بولو 'سبحان اللہ' ۔۔۔پهر سڑک کے دوسری طرف اور دائیں بائیں موجود دیگر ہدوانہ فروشوں کی طرف منہ کر کے اور ٹکڑا لہرا لہرا کر اور دیکها دیکها کر باآواز بلند پهنسی ہوئی کیسٹ کی طرح بولتا ہی چلا گیا۔۔۔۔ اوئے ۔۔۔۔جہیڑا کپی دا اوہو ای لال۔۔۔اوئے :heehee:
 

فرقان احمد

محفلین
آدها گهنٹہ پہلے ہی جی ٹی روڈ پر کهمبیوں کی طرح راتوں رات اگ آنے والے سٹالوں میں سے ایک دهاری دار سندھ سے آیا تربوز مبلغ 30 روپے کلو کے حساب سے خریدا۔ ٹک لگا کر دیکها گیا تو سرخ اور مزید چکهنے کے بعد میٹها بهی نکلا۔ تربوزی سائینس پر بالکل عمل نہیں کیا بلکہ ہدوانہ فروش کے تجربے پر بهروسہ کیا۔

دکاندار نے جب ٹک لگا کر ٹکڑا فضا میں بلند کیا تو سٹال پر موجود لوگوں سے کہا کہ سب بولو 'سبحان اللہ' ۔۔۔پهر سڑک کے دوسری طرف اور دائیں بائیں موجود دیگر ہدوانہ فروشوں کی طرف منہ کر کے اور ٹکڑا لہرا لہرا کر اور دیکها دیکها کر باآواز بلند پہنسی ہوئی کیسٹ کی طرح بولتا ہی چلا گیا۔۔۔۔ اوئے ۔۔۔۔جہیڑا کپی دا اوہو ای لال۔۔۔اوئے :heehee:
چوہدری صاحب! تازہ تازہ تربوز آتے ہیں تو یہی نعرہء مستانہ لگایا جاتا ہے۔ اس کے بعد ۔۔۔ آہو :shut-mouth:
 
لگتا ہے آج یہ تربوز والا اچھے خاصے نقصان میں رہے گا بیچارے کا کوئی بھی تربوز پہلی نشانی پر پورا نہیں اترتا
IMG_20170426_154834_zps8ordxqon.jpg

شرٹ اگر سبز ہوتی تو پیٹ نے بھی ایک تربوز ہی نظر آنا تھا
 
چونکہ یہ لڑی "اردونامہ" میں ہے لہذا یہاں صرف اردو تربوز کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ دوانہ اور واٹرمیلن کی اجازت نہیں
گستاخی کی معافی چاہتا ہوں ویسے عبدالقیوم چوہدری صاحب کے ’ہدوانہ‘ کے بارے میں کیا خیال ہے :D
دکاندار نے جب ٹک لگا کر ٹکڑا فضا میں بلند کیا تو سٹال پر موجود لوگوں سے کہا کہ سب بولو 'سبحان اللہ' ۔۔۔پهر سڑک کے دوسری طرف اور دائیں بائیں موجود دیگر ہدوانہ فروشوں کی طرف منہ کر کے اور ٹکڑا لہرا لہرا کر اور دیکها دیکها کر باآواز بلند پهنسی ہوئی کیسٹ کی طرح بولتا ہی چلا گیا۔۔۔۔ اوئے ۔۔۔۔جہیڑا کپی دا اوہو ای لال۔۔۔اوئے
 

ربیع م

محفلین
آج مبلغ 30 روپے کلو کے حساب سے ہم نے بھی ہدوانہ خریدا لیکن اتنی لمبی چوڑی سائنس پر عمل کرنے کے بجائے "ٹک" لگوانا ہی مناسب خیال کیا!
 
Top