ساری مخلوق سے تقویم میں احسن ہوں میں اور پھر آگ کا ایندھن بھی بنایا ہے مجھے جمیل یوسف
سیما علی لائبریرین اپریل 19، 2024 #101 ساری مخلوق سے تقویم میں احسن ہوں میں اور پھر آگ کا ایندھن بھی بنایا ہے مجھے جمیل یوسف
سیما علی لائبریرین مئی 3، 2024 #102 اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن گردشِ دہر تجھے جان گئے تیری اک ایک ادا پہچانی اپنی اک ایک خطا مان گئے اس جگہ عقل نے دھوکا کھایا جس جگہ دل ترے فرمان گئے (زہرہ نگاہ)
اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن گردشِ دہر تجھے جان گئے تیری اک ایک ادا پہچانی اپنی اک ایک خطا مان گئے اس جگہ عقل نے دھوکا کھایا جس جگہ دل ترے فرمان گئے (زہرہ نگاہ)