مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

عسکری

معطل
مجھے یہ ہائی لائیٹڈ جملہ پڑھ کر اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے :) بڑے ہی فلمی انداز میں اپنی منگنی، منگیتراور" محبت " کا تعارف کروایا ہے آپ نے
اس میں کونسی فلم تھیہ ویسے یہ بات اس کے اور میرے آگے پیچھے والے سب جانتے ہیں کہ ہم کیا کرتے ہیں ۔ :mrgreen:
 
یار نکاح حلال حرام ابھی سے آ گئے مسجد بنی نہیں ملا پہلے ہی پہنچ گئے ۔ اور 7 سال سے کیا سوچ رہی ہیں جو ابھی 11 مہینے اور سوچ لیں گی:laugh:
مبارک ہو بھائی۔:congrats:پر ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔آپ نے ایک مراسلے میں لکھا کہ بھابی(ہونے والی)کی عمر 18 سال ہے اور اس مراسلے میں آپ نے لکھا ہے کہ وہ 7 سال سے "سوچ" رہی ہیں۔ تو کیا آپ کی ان کے ساتھ "بات" اس وقت شروع ہوئی تھی جب وہ 11 سال کی تھیں؟:rolleyes:
 

محمدعمر

محفلین
اب آیا ناں اونٹ پہاڑ کے نیچے;)

اتنا عرصہ ٹوپیاں گھماتے رہے، اور اب بتا رہے ہیں منگنی ہو چکی ہے اور سال بعد عمر قید ہونے والی ہے:ROFLMAO:

اوپر والی باتوں سے قطع نظر، آپکو بہت بہت مبارک ہو، اللہ جوڑی سلامت رکھے، سدا خوش رہیں

اور ہاں اب کوچہ ملنگاں کا چارج کس کو وے رہے ہیں;)
 

عسکری

معطل
مبارک ہو بھائی۔:congrats:پر ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔آپ نے ایک مراسلے میں لکھا کہ بھابی(ہونے والی)کی عمر 18 سال ہے اور اس مراسلے میں آپ نے لکھا ہے کہ وہ 7 سال سے "سوچ" رہی ہیں۔ تو کیا آپ کی ان کے ساتھ "بات" اس وقت شروع ہوئی تھی جب وہ 11 سال کی تھیں؟:rolleyes:
بات تو نہیں پر منگنی تب ہی ہوئی تھی ہماری
 
لو جی ، دوسروں کو
دل ہی نہیں تو دل کے سہاروں کو کیا کروں
سننے کا مشورہ دینے والے ، آج دل کے ہاتھوں مجبور ہیں ۔
تیری شان میرے رب:)
 

عسکری

معطل
اب آپ خود انصاف کرو منگیتر کی پہلی بات مان کر کتنی بے عزتی ہوئی ہے ہماری :cautious: آگے آگے کیا کچھ ہو گا کون جانے :whistle:
 

یوسف-2

محفلین
میں اتنی بڑی مذاق نہیں کرتا سر جی :rolleyes: یہ خبر اس طرح سچی ہے جس طرح زرداری ہمارا صدر ہے آج ۔ کئی سال پہلے اس کو کوئی صدر کہتا تو سب ہنستے ویسے ہی میرا یقین کریں :mrgreen:
گویا شمشاد بھائی کی ”محنت“ رنگ لےہی آئی :grin: آپ ہی کے بارے میں شاعر کہتا تھاکہ
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ​
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کھلا :)
اگر منگیتر کے کراچی میں ہونے والی خبر بھی درست ہے :grin: تو کیا ہم بھی امید رکھیں، آپ کو سہرا باندھے گھوڑی پہ بیٹھے دیکھنے کی :)
 
Top