مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

مقدس

لائبریرین
بیوی اور معصوم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔


ابھی کچھ دن پہلے ایک صاحب بڑی افسردگی سے فرما رہے تھے کہ
انسان کی پوری زندگی کو سدھارنے کے لیے ایک بیوی کافی ہے۔

لیکن ایک بیوی کو سدھارنے کے لیے پوری زندگی نا کافی ہے:rolleyes:

جائیں فہیم بھیا۔۔ میں نہیں بولتی۔۔ آپ بتائیں ناں کیا میں معصوم نہیں ہوں :p
 

مقدس

لائبریرین
ہاں تھوڑا خطرناک تو ہے نہ۔
بھلا سوچو زمانے کے ہزار رنگ دیکھ لیے بندے نے
اور ہر رنگ میں ایک ہی چیز دکھائی دے یعنی پیار :)

تو یعنی بندے کا اسکرو کچھ ڈھیلا ہوا نہ:rolleyes:

اب بندے تو ہوتے ہیں پاگل ہیں۔۔ بندیوں جیسے سمجھدار تھوڑی
 

فہیم

لائبریرین
اب بندے تو ہوتے ہیں پاگل ہیں۔۔ بندیوں جیسے سمجھدار تھوڑی
اور پاگل کرتا کون ہے بھلا۔

کبھی کسی بندے کو کسی بندے سے کہتے سنا ہے کہ وہ اس کی وجہ سے پاگل ہوا ہے :)

البتہ بندیوں کو کہتے کافی بندے مل جائیں گے۔

میں تمہارے پیار میں پاگل ہوگیا ہوں
تم نے مجھے دیوانہ کردیا ہے
تم نے میرا دل و دماغ قابو میں کرلیا ہے:p
 

یوسف-2

محفلین
بکواس ایک سائیڈ پر میری ایک منگیتر ہیں جن کا نام ب سے شروع ہوتا ہے اور ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں :laugh: باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی نومبر 15سن 2013 کو ہماری شادی ہے ۔ اور جو کچھ کہا اس فورم پر اس کا افسوس ہے مجھے کیونکہ مذاق مذاق میں بات بہت آگے چلی گئی ۔ دبلی پتلی سی سیکنڈ ائیر کی وہ سٹوڈنٹ کراچی گلشن اقبال میں رہتی ہے ۔اور ایک دن اس فورم کی ممبر ہو گی ۔ ملٹری سیکریٹ از اوور
اس ”بکواس“ کا مطلب؟ کہیں یہ دھاگہ بھی آپ کے دیگر ”بکواس سیریز“ کی طرح کا کوئی دھاگہ تو نہیں :)
(حسب معمول ”شک“ کرتے ہوئےکیونکہ پاکستانی پولیس کا بیان ہے کہ ”تفتیش“ کا پہیہ، شک کے ایندھن سے ہی چلتا ہے۔ :p )
اور اگر ایسا نہیں ہے، بلکہ سچ مچ یہ حقیقت ہے (سابقہ ”بکواسات“ کے برخلاف) تو میری جانب سے دلی مبارباد قبول کیجئے۔:congrats:
 

مقدس

لائبریرین
اور پاگل کرتا کون ہے بھلا۔

کبھی کسی بندے کو کسی بندے سے کہتے سنا ہے کہ وہ اس کی وجہ سے پاگل ہوا ہے :)

البتہ بندیوں کو کہتے کافی بندے مل جائیں گے۔

میں تمہارے پیار میں پاگل ہوگیا ہوں
تم نے مجھے دیوانہ کردیا ہے
تم نے میرا دل و دماغ قابو میں کرلیا ہے:p
دیکھا بندیوں کو بھی بندے ہی کہتے ہیں ناں۔۔ اس سے ثابت ہوا کہ بندے ہی کھسکے ہوئے ہوتے ہیں
ہی ہی ہی ہی
 

فہیم

لائبریرین
دیکھا بندیوں کو بھی بندے ہی کہتے ہیں ناں۔۔ اس سے ثابت ہوا کہ بندے ہی کھسکے ہوئے ہوتے ہیں
ہی ہی ہی ہی
کھسکے ہوئے ہوتے نہیں
یہ بندیاں ہی کچھ کھسکا ہوا بنا دیتی ہیں۔

وہ شعر ہے نہ

عشق نے غالب نکما کردیا
ورنہ ہم بھی بندے تھے کام کے:rolleyes:
 
Top