مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

عسکری

معطل
بکواس ایک سائیڈ پر میری ایک منگیتر ہیں جن کا نام ب سے شروع ہوتا ہے اور ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں :laugh: باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی نومبر 15سن 2013 کو ہماری شادی ہے ۔ اور جو کچھ کہا اس فورم پر اس کا افسوس ہے مجھے کیونکہ مذاق مذاق میں بات بہت آگے چلی گئی ۔ دبلی پتلی سی سیکنڈ ائیر کی وہ سٹوڈنٹ کراچی گلشن اقبال میں رہتی ہے ۔اور ایک دن اس فورم کی ممبر ہو گی ۔ ملٹری سیکریٹ از اوور
 

حسان خان

لائبریرین
آپ نے تو کبھی شادی نہ کرنے کا ارادہ کیا ہوا تھا، اچانک آپ کا ارادہ تبدیل کیسے ہو گیا؟
 

عسکری

معطل
اور ہاں شادی کے بعد اس کی اور اپنی تصاویر پوسٹ کر دوں گا ابھی منگنی ہے اور یہ کوئی لیگل کام نہیں ہے بلکہ منہ بولا رشتہ ہے ایک سونے کی انگوٹی کا اپنی کزن کے ساتھ ،:whistle:
 

عاطف بٹ

محفلین
اور ہاں شادی کے بعد اس کی اور اپنی تصاویر پوسٹ کر دوں گا ابھی منگنی ہے اور یہ کوئی لیگل کام نہیں ہے بلکہ منہ بولا رشتہ ہے ایک سونے کی انگوٹی کا اپنی کزن کے ساتھ ،:whistle:
یعنی آپ ہمیں اپنے ولیمے کی دعوت پر بلانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے! :rolleyes:
 
Top