مقدس
لائبریرین
بیوی اور معصوم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ابھی کچھ دن پہلے ایک صاحب بڑی افسردگی سے فرما رہے تھے کہ
انسان کی پوری زندگی کو سدھارنے کے لیے ایک بیوی کافی ہے۔
لیکن ایک بیوی کو سدھارنے کے لیے پوری زندگی نا کافی ہے![]()
جائیں فہیم بھیا۔۔ میں نہیں بولتی۔۔ آپ بتائیں ناں کیا میں معصوم نہیں ہوں

باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی نومبر 15سن 2013 کو ہماری شادی ہے ۔ اور جو کچھ کہا اس فورم پر اس کا افسوس ہے مجھے کیونکہ مذاق مذاق میں بات بہت آگے چلی گئی ۔ دبلی پتلی سی سیکنڈ ائیر کی وہ سٹوڈنٹ کراچی گلشن اقبال میں رہتی ہے ۔اور ایک دن اس فورم کی ممبر ہو گی ۔ ملٹری سیکریٹ از اوور
