مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

عسکری

معطل
بیٹا@عسکری ! صبح سے اپنے دل کو یقین دل رہا ہوں کہ عسکری صحیح کہہ رہا ہے مگر دل ہے کہ سمجھتا ہی نہیں ۔اگر یہ خبر سنجیدگی سے چھوڑ رہے ہیں تو بیٹا دل سے دعا ہے اللہ تیرا نگہباں ،تیرا حامی و ناصر ہو ، ہر قدم پر کامیابیاں قدم چومے (آمین ثم آمین)
میں اتنی بڑی مذاق نہیں کرتا سر جی :rolleyes: یہ خبر اس طرح سچی ہے جس طرح زرداری ہمارا صدر ہے آج ۔ کئی سال پہلے اس کو کوئی صدر کہتا تو سب ہنستے ویسے ہی میرا یقین کریں :mrgreen:
 
صائمہ شاہ

محفلین
ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں​
:laugh:
باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی حالانکہ یہ سب آپ کی شخصیت کے متضاد ہیں لیکن آپ کہتے ہیں تو سچ ہی کہتے ہوں گے اور آپ کو اتنے عرصے سے جاننے والے محفلین نے اعتبار کر لیا تو ہماری طرف سے بھی مبارک
 
عسکری

معطل
ہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں
:laugh:
باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی حالانکہ یہ سب آپ کی شخصیت کے متضاد ہیں لیکن آپ کہتے ہیں تو سچ ہی کہتے ہوں گے اور آپ کو اتنے عرصے سے جاننے والے محفلین نے اعتبار کر لیا تو ہماری طرف سے بھی مبارک
پیار آپ لوگوں سے اتنے سال چھپا رہا یہی کم ہے کیا :p ویسے اس محفل پر کسی نا کسی کو پتا تھا یہ سب :biggrin:
 
صائمہ شاہ

محفلین
پیار آپ لوگوں سے اتنے سال چھپا رہا یہی کم ہے کیا :p ویسے اس محفل پر کسی نا کسی کو پتا تھا یہ سب :biggrin:
مجھے یہ ہائی لائیٹڈ جملہ پڑھ کر اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے :) بڑے ہی فلمی انداز میں اپنی منگنی، منگیتراور" محبت " کا تعارف کروایا ہے آپ نے
 
سید زبیر

محفلین
بیٹا عسکری ! بہت بہت مبارک ،دونوں کے لیے سب سے حسین دن یہی ہوتے ہیں جب منگنی ہوجائے اور شادی کا انتظار ہو۔ خوب ڈٹ کر انجوائے کریں۔بعد میں تو انسان یہی گنگناتا ہے
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھا کیےتصور جاناں کیے ہوئے
سدا خوش رہیں
 
آپ بھی ڈرا رہے ہیں مجھے :roll::rollingeyes:
 
سید زبیر

محفلین
بیٹا ! ہمیں بھی یہ حقیقت جب کسی نے بتائی تھی تو بخدا ہم نے بھی یہی کہا تھا ۔ ۔ ۔ چند لمحے یہی ہیں جو آزاد ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو پر مسرت زندگی عطا فرمائے
ہنستے مسکراتے جیو
 
Top