مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

فہیم

لائبریرین
اور جو جو بے عزتی ہوئی ہے سنسر کر دوں ؟:shock:
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
ہاں جی وہ پوری کی پوری سنسر :ROFLMAO:

اگر نہیں تو صرف ہماری مبارک باد پہنچادیجئے گا کہ ہم نے تو کبھی آپ کے ساتھ کوئی بتیمیزی نہیں کی :)

اور اپنی شادی پر تو بلائیں گے نہ :)
 

عسکری

معطل
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
ہاں جی وہ پوری کی پوری سنسر :ROFLMAO:

اگر نہیں تو صرف ہماری مبارک باد پہنچادیجئے گا کہ ہم نے تو کبھی آپ کے ساتھ کوئی بتیمیزی نہیں کی :)

اور اپنی شادی پر تو بلائیں گے نہ :)
شادی پر ایک دھاگہ کھول لیں گے بھئی :grin: جس نے آنا ہو آ جائے :bighug:
 
Top