محمد بلال اعظم
لائبریرین
بلا لیں گے بھئی بلکہ لے جائیں گے آپکو
میں آکے جواب دیتا ہوں۔
بلا لیں گے بھئی بلکہ لے جائیں گے آپکو
اس میں کونسی فلم تھیہ ویسے یہ بات اس کے اور میرے آگے پیچھے والے سب جانتے ہیں کہ ہم کیا کرتے ہیں ۔مجھے یہ ہائی لائیٹڈ جملہ پڑھ کر اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے بڑے ہی فلمی انداز میں اپنی منگنی، منگیتراور" محبت " کا تعارف کروایا ہے آپ نے
شاید ابھی بھی پہنا رہے ہیںمبارک ہو ملنگ بھیا ......... بہت ٹوپیاں پہنائی ہیں آپ نے ہمیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
مبارک ہو بھائی۔پر ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔آپ نے ایک مراسلے میں لکھا کہ بھابی(ہونے والی)کی عمر 18 سال ہے اور اس مراسلے میں آپ نے لکھا ہے کہ وہ 7 سال سے "سوچ" رہی ہیں۔ تو کیا آپ کی ان کے ساتھ "بات" اس وقت شروع ہوئی تھی جب وہ 11 سال کی تھیں؟یار نکاح حلال حرام ابھی سے آ گئے مسجد بنی نہیں ملا پہلے ہی پہنچ گئے ۔ اور 7 سال سے کیا سوچ رہی ہیں جو ابھی 11 مہینے اور سوچ لیں گی
بھیااا کے بچےےےےےےےیہ لیجیے۔
میرا 3333 واں تبصرہ آپ کی منگیتر کے نام!
ابھی تو بھیا کی منگنی ہوئی ہے۔ شادی تو ہونے دیں پھر انشااللہ بچوں کو بھی یہاں رجسڑڈ کروا دوں گا۔بھیااا کے بچےےےےےےے
میں آپ سے ناراض ہوں بچُوابھی تو بھیا کی منگنی ہوئی ہے۔ شادی تو ہونے دیں پھر انشااللہ بچوں کو بھی یہاں رجسڑڈ کروا دوں گا۔
بلا لیں گے بھئی بلکہ لے جائیں گے آپکو
ہائیں وہ کیوں۔۔۔میں آپ سے ناراض ہوں بچُو
میرا خیال ہے کہ عسکری بھائی آپ کو چک کے لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیںجناب کوئی آرمر گاڑی لے کے آئیے گا مجھے لینے کے لئے۔
میرا خیال ہے کہ عسکری بھائی آپ کو چک کے لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں
بات تو نہیں پر منگنی تب ہی ہوئی تھی ہماریمبارک ہو بھائی۔پر ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔آپ نے ایک مراسلے میں لکھا کہ بھابی(ہونے والی)کی عمر 18 سال ہے اور اس مراسلے میں آپ نے لکھا ہے کہ وہ 7 سال سے "سوچ" رہی ہیں۔ تو کیا آپ کی ان کے ساتھ "بات" اس وقت شروع ہوئی تھی جب وہ 11 سال کی تھیں؟
گویا شمشاد بھائی کی ”محنت“ رنگ لےہی آئی آپ ہی کے بارے میں شاعر کہتا تھاکہمیں اتنی بڑی مذاق نہیں کرتا سر جی یہ خبر اس طرح سچی ہے جس طرح زرداری ہمارا صدر ہے آج ۔ کئی سال پہلے اس کو کوئی صدر کہتا تو سب ہنستے ویسے ہی میرا یقین کریں