وہ ہمیں ڈرا بھی سکتی ہیں نامجھے تو نہیں پتا یہاں پر ہی سب کہتے ہیں ۔ البتہ مقدس سے پوچھوں گی کہ تیمور بھائی کی پٹائی ہوتی ہے اس کے ہاتھوں یا نہیں
یار نکاح حلال حرام ابھی سے آ گئے مسجد بنی نہیں ملا پہلے ہی پہنچ گئے ۔ اور 7 سال سے کیا سوچ رہی ہیں جو ابھی 11 مہینے اور سوچ لیں گیویسے نکاح سے پہلے منگنی حرام ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اللہ موصوفہ کو نظر بد سے اور برے لوگوں کی صحبت سے محفوظ رکھے۔ اور ایک سال کا وقت ہے ابھی اس لئے بہترین فیصلہ کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
کاکا فتوی پہ نا جا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کی گہرائی میں جایار نکاح حلال حرام ابھی سے آ گئے مسجد بنی نہیں ملا پہلے ہی پہنچ گئے ۔ اور 7 سال سے کیا سوچ رہی ہیں جو ابھی 11 مہینے اور سوچ لیں گی
میں آجکل یہ کتاب پڑھ رہا ہوں عورت کو سمجھنے والی
پھر کہین گے پستی میں چلے گئے میں اوپر ہی ٹھیک ہوںکاکا فتوی پہ نا جا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بات کی گہرائی میں جا
کیا مطلب فائدہ نہیں یہ وومن کو سمجھنے کی کتاب ہے بھئی ہم سمجھ لیں گے
کوئی فائدہ نہیں ہی ہی ہی
دنیا کی ساری کتابیں بھی آپ پڑھ لیں سب بھی نہیں سمجھ سکتے۔کیا مطلب فائدہ نہیں یہ وومن کو سمجھنے کی کتاب ہے بھئی ہم سمجھ لیں گے
نہیں نہیں شمشاد بھائی نے مجھے کہا تھا کچھ نہیں ہوتا ایک بار یہ بک پڑھ لی تو سمجھ جاؤں گا پھر مسئلہ نہیں ہو گا آگے عورت نا ہوئی یونیورس ہو گئی کہ اتنی بڑی ہے کہ سمجھ نا آئےدنیا کی ساری کتابیں بھی آپ پڑھ لیں سب بھی نہیں سمجھ سکتے۔
اچھا جب آپ یہ پڑھ لیں تو مجھے بتائیے گا کہ کیا کیا پڑھا اس میں ۔نہیں نہیں شمشاد بھائی نے مجھے کہا تھا کچھ نہیں ہوتا ایک بار یہ بک پڑھ لی تو سمجھ جاؤں گا پھر مسئلہ نہیں ہو گا آگے عورت نا ہوئی یونیورس ہو گئی کہ اتنی بڑی ہے کہ سمجھ نا آئے
جی یییییییییییبھیااااااااا
نہیں نہیں آپ ان ہتھیاروں کے کاؤنٹر میسیرز تیار کر لیں گی تب ہمارا کیا ہو گا؟ کسی بھی فیمیل کو نہیں بتانااچھا جب آپ یہ پڑھ لیں تو مجھے بتائیے گا کہ کیا کیا پڑھا اس میں ۔
یعنی آپ نے اتنی دیر ہم بہنوں کو یہی ٹینشن دے رکھی کہ آپ شادی نہیں کریں گے۔ مجھے تو فکر ہونے لگی تھی آپ کی ۔۔شکر ہے ٹھیک ہوگئے ہیں۔جی ییی ییی ییی یی
میں پہلے کیا بیمار تھا سسٹر جو اب ٹھیک ہو گیا ہوں شادی کر لیں گے ابھی ٹینشن کیا ہے 2-4 سال اور بسیعنی آپ نے اتنی دیر ہم بہنوں کو یہی ٹینشن دے رکھی کہ آپ شادی نہیں کریں گے۔ مجھے تو فکر ہونے لگی تھی آپ کی ۔۔شکر ہے ٹھیک ہوگئے ہیں۔
ضروری تو نہیں بھیا کہ بیمار ہوںمیں پہلے کیا بیمار تھا سسٹر جو اب ٹھیک ہو گیا ہوں شادی کر لیں گے ابھی ٹینشن کیا ہے 2-4 سال اور بس
تو پھر ٹھیک کیسے ہو گیا میں تو ٹھیک ہی تھا سسٹرضروری تو نہیں بھیا کہ بیمار ہوں
اچھا بابا!!! اب زیادہ ٹھیک ہوگئے ہیں۔تو پھر ٹھیک کیسے ہو گیا میں تو ٹھیک ہی تھا سسٹر