عسکری
معطل
لکھ دیا ہے میم ابھی ان کا نام بشریٰ ہے نام شادی کے بعد کچھ اور ہو گاواؤؤؤؤؤ،،،،،بہت مبارک ہوبھائی
اپنےساتھ ساتھ منگیترکا نام بھی چُھپالیا
اب ہمیں تصاویر کا انتظار ہے
لکھ دیا ہے میم ابھی ان کا نام بشریٰ ہے نام شادی کے بعد کچھ اور ہو گاواؤؤؤؤؤ،،،،،بہت مبارک ہوبھائی
اپنےساتھ ساتھ منگیترکا نام بھی چُھپالیا
اب ہمیں تصاویر کا انتظار ہے
میں اتنی بڑی مذاق نہیں کرتا سر جی یہ خبر اس طرح سچی ہے جس طرح زرداری ہمارا صدر ہے آج ۔ کئی سال پہلے اس کو کوئی صدر کہتا تو سب ہنستے ویسے ہی میرا یقین کریںبیٹا@عسکری ! صبح سے اپنے دل کو یقین دل رہا ہوں کہ عسکری صحیح کہہ رہا ہے مگر دل ہے کہ سمجھتا ہی نہیں ۔اگر یہ خبر سنجیدگی سے چھوڑ رہے ہیں تو بیٹا دل سے دعا ہے اللہ تیرا نگہباں ،تیرا حامی و ناصر ہو ، ہر قدم پر کامیابیاں قدم چومے (آمین ثم آمین)
اپنے بالوں سے تو تم مقابلہ ہی نہ کرو۔بالکل بالکل۔۔ میرے سے زیادہ گھنے ہیں ان کے بال تو ہی ہی ہی ہی
لولززززززززاپنے بالوں سے تو تم مقابلہ ہی نہ کرو۔
وہ تو لمبائی کے معاملے میں پہلے ہی مجھ سے شکست کھا چکے ہیں
کونسا کوچہ؟؟؟؟؟؟؟؟ میں صرف اپنی گلی کے کوچے کو جانتا ہوں بس انہیں سیگریٹ سے سخت نفرت ہےمبارک مبارک
ویسے ذرا بھابی کو کوچہ ملنگاں کی سیر تو کروا دیجیے۔
لولزززززززز
ابھی کچھ قبل ہم نے پھر سے قینچی چلا دی اپنے بالوں پر
ہی ہی ہی ہی
پیار آپ لوگوں سے اتنے سال چھپا رہا یہی کم ہے کیا ویسے اس محفل پر کسی نا کسی کو پتا تھا یہ سبہم ایک دوسرے کو 2010 سے بہت پیار کرتے ہیں باتیں بھی کرتے ہیں اور انتظار بھی حالانکہ یہ سب آپ کی شخصیت کے متضاد ہیں لیکن آپ کہتے ہیں تو سچ ہی کہتے ہوں گے اور آپ کو اتنے عرصے سے جاننے والے محفلین نے اعتبار کر لیا تو ہماری طرف سے بھی مبارک
بھئی سچ ہے یار اور کیا کیمرے کی صفائی ہے ۔ رات کو باتوں باتوں میں انہیں بتا بیٹھا تو وہ گلے پڑ گئی کہ ابھی بتاؤ فورم والوں کواور عسکری بھائی اگر تو یہ واقعی سچ ہے تو
آپ کو بہت بہت مبارک باد
اتنی محنت سے بڑھائے اور ایک لمحے میں۔۔۔ ۔
بس اب دیکھنا میں نے کتنے لمبے بال رکھ کر دکھانے ہیں
مجھے یہ ہائی لائیٹڈ جملہ پڑھ کر اتنی ہنسی کیوں آرہی ہے بڑے ہی فلمی انداز میں اپنی منگنی، منگیتراور" محبت " کا تعارف کروایا ہے آپ نےپیار آپ لوگوں سے اتنے سال چھپا رہا یہی کم ہے کیا ویسے اس محفل پر کسی نا کسی کو پتا تھا یہ سب
ہاں ہاں دیکھنا اب
بلا لیں گے بھئی بلکہ لے جائیں گے آپکومجھے بلائیں گے یا خود ہی آنا پڑے گا آپ کی شادی خانہ آبادی میں؟
ابھی کہاں پہنائی ہیںمبارک ہو ملنگ بھیا ......... بہت ٹوپیاں پہنائی ہیں آپ نے ہمیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔