مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ شاید کسی بھی فورم پہ کسی بھی ممبر کے سب سے زیادہ مراسلے ہیں۔

جیتے رہیں۔
خوش رہیں
آباد رہیں
شاد رہیں
کسی بھی اردو فورم کے متعلق کہہ سکتے ہیں، ورنہ رومن اردو والے کئی ایک فورم ہیں، ان میں اس سے بھی زیادہ مراسلے ہوں گے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کسی بھی اردو فورم کے متعلق کہہ سکتے ہیں، ورنہ رومن اردو والے کئی ایک فورم ہیں، ان میں اس سے بھی زیادہ مراسلے ہوں گے۔

پھر بھی یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
اب رومن اردو والے فورم کو بھی اردو میں آ جانا چاہیے۔
 

یوسف-2

محفلین
پھر بھی یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
اب رومن اردو والے فورم کو بھی اردو میں آ جانا چاہیے۔
رومن فورم والے اردو لکھنا پڑھنا ہی بھول گئے ہیں :D اب وہ اردو املا اور انگریزی کی اسپیلنگ سے ماورا ہوکر لکھنے پڑھنے کے عادی جو ہوگئے ہیں، بلال میاں۔ اس لئے شاید وہ اردو کی طرف نہ ہی آئیں :eek:
 

یوسف-2

محفلین
مراسلوں کے جن :hot: کو بہت بہت مبارک ہو۔ میں تو بس یہی کہوں گا کہ اردو محفل اور شمشاد بھائی زندہ باد۔ :):):)
(نقل ڈیش، ڈیش نہ باشد :) )
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت بہت بہت مبارکباد بھیا۔۔۔۔!!
Congratulations.gif
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو ۔
آج مجھ سے ایک شخص ملنے آئے
صرف اور صرف اللہ کی نسبت سے ملنے آئے
اور جتنی دیر میں ان کے ساتھ رہا صرف اور صرف
مٹی کے نیچے اور آسمان کے اوپر کی باتیں کیں۔
دل ہلادیا۔
میں چاہتا ہوں کہ ہم کسی سے ملے تو اپنی اصلاح کی نیت اور ارادے سے ملے۔
کسی کو سکھانا انتہائی مشکل ہے اس لئے میں اس نیت سے حاضر ہوتا ہوں کہ
کچھ بزرگوں سے حاصل کروں۔ اور آپ اس محفل میں بزرگ ترین ہستی ہیں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
Top