مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

congratulations_blink-gif.19199

103470,xcitefun-congratulation-graphics-2.gif
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیاااا
آپ کو ڈھیروں ڈھیروں مبارک ہو۔۔۔ پتا نہیں کیسے یہ مجھ سے مس ہو گیا۔۔ یقیناً ان دنوں میں تھا جب میں آ نہیں پا رہی تھی۔۔ شوری بھیااااا

images


images
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ لیں چاچو آپ کے لئے نئے تازہ پھول لے کر آیا ہوں میں ۔ ساتھ میں ڈھیروووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووں مبارک بھی ۔
grand_prix_red_roses_bouquet_zps077e7a4f.jpg
 
Top