محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
شمشاد بھائی آپ کو محفل پر ڈیڑھ لاکھ پیغامات کا سنگ میل بھی مبارک ہو۔
اب سے کچھ ہی ماہ پہلے یعنی چھبیس فروری ۲۰۱۲ کو ہم نے سوا لاکھ پیغامات پر آپ کو سراہا تھا۔ آج آپ نے ایک اور مرحلہ طے کرلیا۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
اب سے کچھ ہی ماہ پہلے یعنی چھبیس فروری ۲۰۱۲ کو ہم نے سوا لاکھ پیغامات پر آپ کو سراہا تھا۔ آج آپ نے ایک اور مرحلہ طے کرلیا۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
کو بہت بہت مبارک ہو۔ میں تو بس یہی کہوں گا کہ اردو محفل اور شمشاد بھائی زندہ باد۔
بہت بہت مبارک شمشاد بھائی