تعارف میرا تعارف

فہد سلیم

محفلین
السلام و علیکم دوستو،
میرا نام فہد سلیم ہے
میں ساہیوال پنجاب پاکستان کا رہاںؑشی ہوں
اچھا فورم ہے امید ہے ہم سب اسے مزید بہتر بناںؑیں گے،
شکریہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top