سرور بن مظفر
آخری سرگرمی:
‏جنوری 5, 2018
رکنیت:
‏دسمبر 27, 2017
مراسلے:
7
نمبرات:
3
محصول مثبت درجہ بندیاں:
15
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
0
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 8 2
زبردست 2 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 2 1
پر مزاح 3 0
متفق 0 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0

مقتدی 1

جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
‏جون 3, 1994 (عمر: 26)
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
کشمیر
پیشہ:
بلاگر

اس صفحے کی تشہیر

سرور بن مظفر

محفلین, مذکر, 26, از کشمیر

ٹوٹکے زندگی آسان تو کر سکتے ہیں پر بچا نہیں سکتے.. سرور بن مظفر ‏جنوری 5, 2018

سرور بن مظفر کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جنوری 5, 2018
    1. سرور بن مظفر
      سرور بن مظفر
      ٹوٹکے زندگی آسان تو کر سکتے ہیں پر بچا نہیں سکتے.. سرور بن مظفر
      1. سرور نے اسے پسند کیا۔
    2. سرور بن مظفر
      سرور بن مظفر
      کروں کوئی لغزش ؟ جوانی کو کہہ دوں بڑھاپا کسی دن کسی ''بی بی'' کوکروں ناراض میں بھی بھولے سے کہہ دوں ''آپا'' کسی دن۔۔ سرور بن مظفر
      1. سرور نے اسے پسند کیا۔
    3. سرور بن مظفر
      سرور بن مظفر
      گھونگھٹ کے بجائےبات پگڑی تک پہنچ جائے تو برسوں پرانا عشق بھی ترک کرنا پڑتا ہے ۔۔ سرور بن مظفر
      1. الف نظامی
        الف نظامی
        جس کو ہو عزت عزیز کوچہ ء عشق میں جائے کیوں؟
        ‏دسمبر 27, 2017
    4. سرور بن مظفر
      سرور بن مظفر
      شاید، یعنی، کوئی گماں بھی نہیں گویا جون جیسا کوئی انسان بھی نہیں سرور بن مظفر
      1. سرور نے اسے پسند کیا۔
    5. سرور بن مظفر
      سرور بن مظفر
      کشمیر آزاد ہونے سے انڈیا اور پاکستان کو کیا نقصان ہوگا ؟؟
      1. سرور نے اسے پسند کیا۔
    6. سرور بن مظفر
      سرور بن مظفر
      سوچتا ہوں__ اس نئے سال میں پھینک دوں کچھ خواب پرانے کر کے سرور بن مظفر
      1. سرور اور کامران غفور نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    ‏جون 3, 1994 (عمر: 26)
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://sarwar-mughal-poetry.blogspot.com/
    مقام سکونت:
    کشمیر
    پیشہ:
    بلاگر
    موڈ:
    Bitched
    میرا نام سرور بن مظفر ہے
    میں ایک کشمیری ہوں اور کہیں بھی کسی کو اپنے بارے میں بتانا ہو تو فخر سے کشمیری بتاتا ہوں ، کیوں کے میں خود مختار کشمیر کا حامی ہوں ..
    کشمیر نیلم ویلی کا رہنے والا ہوں اور میں نے آئ کام کی اسٹڈی کی تھی لیکن بد قسمتی سے میں پاس نہیں ہو سکا اور اب میں میٹرک پاس ہوں، ڈگری میٹرک کی اور تعلیم سولویں کلاس کی، خیر یہ اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات ہو گئی ..
    پچھلے چار سال سے اسلام آباد میں ہوں، پہلے میں نے ایک ٹریول ایجنسی میں بطور سپر وائزر تین سال کام کیا، اس کام کو چھوڑنے کے بعد ابھی میں سوشل میڈیا سے جڑا ہوا ہوں، مطلب آپ مجھے بلاگر کہ سکتے ہیں .

    شعر و ادب سے لگاؤ ہے .
    اردو ادب میں میر،غالب،داغ ، گلزار،فیض فراز،پیر نصیرالدین نصیر جیسے شعراء پسند ہیں۔
    فارسی میں رومی،سعدی،،امیر خسرو،،اقبال،قرةالعین طاہرہ کا کلام پسند ہے۔
    پنجابی میں میاں محمد بخش،وارث شاہ،بلھے شاہ، کی شاعری اچھی لگتی ہے۔
    سرائیکی میں خواجہ غُلام فرید، شاکر شُجاع آبادی کو پڑھا ہے۔
    کبھی کبھی ایک آدھ غزل یا شعر خود بھی کہہ دیتا ہوں،
    مشاغل؛
    ادب کے علاوہ میرے کچھ زیادہ مشاغل نہیں..
    چائے پینا
    گانا گانا
    کبھی کبھی کرکٹ اور فٹبال کھیلنا
    نئے نئے لوگوں سے ملنا
    کھانوں کی نئی ڈشیں بنانا
    بارش میں بھیگنا وہ بیشک سردیوں کی کیوں نہ ہو
    باغبانی کا مجھے بہت شوق تھا اور بھی ایسے بہت سے مشاغل جو روز گار زندگی کی وجہ سے ترک کرنے پڑے، اب تو یہی گنے چنے بچے ہوے...

    اور رہی بات میرے شہر کی تو وہ اپنی مثال آپ ہے
    اسکا نام سردیوں میں سنو تو ایسا لگتا کے برف گرنے لگی آس پاس اور گرمیوں سنو تو ایسا لگتا کسی ہری بھری رنگین جنت محسوس ہونے لگی ...
    اگر نام کا یہ اثر ہے تو سوچیں وہ شہر ہوگا کیسا، ایسا شہر جہاں کے پانی چلتے ہی نہیں گنگناتے ہیں.. جہاں کی آبشارے گرتی ہی نہیں ہزاروں سر بکھیرتی ہیں فضا میں، جہاں جا کے ایسا محسوس ہوتا ہے کے جیتے جاگتے جنت مل گئی ہو جیسے ..
    وادی نیلم ریاست آزاد کشمیر میں ایک جنت نظیر وادی ہے۔ یہ مظفرآباد کے شمال اور شمال مشرق میں دریاے نیلم کے دونوں اطراف واقع ہے۔

    جس کا صدر مقام آٹھمقام ہے۔ اس کی دو تحصیلیں آٹھمقام اور شاردا ہیں۔
    یہ وادی 144 کلو میٹر طویل ہے جو بلندوبالا پہاڑوں، گھنے جنگلات اور خوبصورت باغات پر مشتمل ہے۔ تا ہم اچھی سڑک نہ ہونے کے با وجود ہزاروں کی تعداد میں سیاح وہاں آتے ہیں ..

    خدارا اب پہچان لیجئے مجھ کو ..
    مجھ سے نہیں ہوتا بار ہا تعا رف ...
    سرور بن مظفر

    دستخط

    میں تو اس بات پر حیران ہوں کہ
    ایک ہوس کا پجاری اپنی ہوس کو محبت ثابت کرنے کے لئیے معراج کی مثالیں دیتا ہے ۔۔۔
    سرور بن مظفر​