مبارکباد مہارت کا خواب

الف عین

لائبریرین
جی ہاں،مہارت کا خواب سب ہی دیکھتے ہیں لیکن تعبیر کسی کسی کو ملتی ہے۔
اور ہماری محفل کی ہر دل عزیز رکن
تعبیر
کو یہ مل چکی ہے۔
اگر چہ کافی پہلے شاید یہ وقوعہ پیش آیا لیکن میں ادھر محفل کو زیادہ وقت نہیں دے پایا۔ اور اب دیکھا تو تعبیر اب ڈیڑھ ہزار سے زائد پیغامات پوسٹ کر چکی ہیں۔ شرمندہ ہوں کہ اب تک یہ موضوع شروع نہیں کر سکا۔
بہت بہت مبارک ہو۔۔ ایسے کئی سنگِ میل پلک جھپکتے میں پار کرو۔۔ محفل کے ہی نہیں۔۔ دین و دنیا کے بھی۔
 
بہت مبارک ہو تعبیر آپی
congratulation1.JPG
 

تعبیر

محفلین
الف عین جی بہت بہت شکریہ :) شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کہ آپ مجھے رعب جماتے ہوئے زیادہ اچھے لگتے ہیں۔
مجھے تو پتہ بھی نہیں کہ یہ ٹائٹلز کب کب ملتے ہیں ہان اتنا نوٹس کیا ہے کہ یہ سب م/میم سے شروع ہوتے ہیں
آپ کا بہت بہت شکریہ جبکہ میں آپ سے مبارک لینے کے لیے جلدی جلدی دو ہزار کرنے کے چکر میں تھی :)

وارث جی بہت بہت شکریہ :)

راہبر اتنے اچھے کارڈ کا بہت بہت شکریہ :)

خرم بہت بہت شکریہ :)

سخنور بہت بہت شکریہ :)

زیک شکریہ جناب :)
 
ارے اپیا چھوڑیئے میں کیا مبارکباد دوں تقریباً ساتھ ہی تو ہیں۔ خیر اب یہاں آ ہی گیا ہوں تو مبارک باد دے ہی دینا چاہئے۔ :)

مبارک ہو اپیا۔ :) :)
 

تعبیر

محفلین
ارے اپیا چھوڑیئے میں کیا مبارکباد دوں تقریباً ساتھ ہی تو ہیں۔ خیر اب یہاں آ ہی گیا ہوں تو مبارک باد دے ہی دینا چاہئے۔ :)

مبارک ہو اپیا۔ :) :)

نہیں سعود آپ آگے نکل گئے بلکہ بہت ہی آگے
ذرا ہولے چلو میرے بھائی کہ ہم بھی پیچھے ہیں تمھارےےےےےےےےے :grin:

اور ہاں خیر چھوڑو کیا شکریہ کہنا ایک ہی بات تو ہے ۔ بہت بہت شکریہہہہہہہہہہہ :)
 

ظفری

لائبریرین
شکریہ آپ کب اور کیسے یہاں :eek:
ہیں کہاں اجکل کہ نہ آپ کا کوئی اتی نہ کوئی پتہ
منا بھائی کہنے سے شک بھی ہو رہا ہے کہ کہیں انڈر ورلڈ تو جوائن نہیں کر لیا :eek:
جی ۔۔۔ میں شکاگو آیا ہوا ہوں ۔ بھانجوں اور بھانجی کے درمیان ایسا ہی محسوس ہورہا ہے کسی انڈر ورلڈ گروپ کو جوائن کر لیا ہے ۔ انہیں کچھ خریدنا یا کہیں جانا ہوتا ہے تو صبح میرے بیڈ کی سائیٹ ٹیبل پر پرچہ پڑا ہوا ملتا ہے ۔ جس پر لکھا ہوتا ہے کہ واپسی پر اسکول کا یہ پروگرام ہے ۔ ہر چیز آپ سمیت تیار ہونی چاہیئے ۔ ورنہ " سرکٹ " سے ملوانا پڑے گا ۔ ;)
 

تعبیر

محفلین
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ اتنے موضوعات پر آپ نے اظہار خیال کیا

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ۔ صرف مین ہی بولتی/لکھتی رہتی ہوں آگے سے کوئی جواب ہی نہیں دیتا :rolleyes:


ظفری خوب عیش ہو رہی ہے یعنی :) سرکٹ سے ملنا تو کافی دلچسپ رہے گا
 
آپ کا بھی بہت بہت شکریہ ۔ صرف مین ہی بولتی/لکھتی رہتی ہوں آگے سے کوئی جواب ہی نہیں دیتا :rolleyes:


ظفری خوب عیش ہو رہی ہے یعنی :) سرکٹ سے ملنا تو کافی دلچسپ رہے گا




جواب نہ دینے کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ یا تو کسی کو بات سمجھ نہیں آئی اور وہ اپنی ناسمجھی کو چھپانے کے لئے سوال سے گریز کر رہا ہے یا پھر وہ مکمل طور پر متفق ہے ۔ دوسری بات ہونے کی صورت میں بھی یا تو وہ سمجھتا ہے کہ آپ اپنا کام مکمل درست طریقے سے کر رہی ہیں یا پھر یہ سمجھتا ہے کہ اپ قابل اصلاح نہیں ہیں اور آپ کی بات کو آگے بڑھانا اپنے وقت کا ضیاع ہوگا ۔ یہاں بھی دوسری بات کی صورت میں اگر کسی کا وقت ضائع ہونے سے بچ رہا ہے تو تمہیں تو خوش ہونا چاہیئے نا اور اگر کوئی تمہارے کام پر خوش ہے تو پھر بھی تمہیں خوش ہی ہونا چاہیئے یہاں پریشانی والی بات کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

تعبیر

محفلین
فیصل جی آپ کی بات نے تو مجھے خاصا consious کر دیا۔ یعنی میری باتیں بے تکی بھی ہو سکتی ہیں :confused: مین نے تو کوئی کام دکھایا یا کیا ہی نہیں تو درست صحیح کا کیا سوال

میں یہاں کی خاموشی کو توڑنا چاہتی ہوں تبھی :)


اوہ سوری ظفری مجھے نہیں پتہ تھا کہ سرکٹ ڈوگی بھی ہو سکتا ہے۔ ویسے اس بہانے آپکی اچھی خاصی ورزش بھی ہو جائے گی :grin:
 
بٹیا جی کونشیئس ہونے سے کیا ہوگا ۔۔؟ جس کو جو سوچنا ہے سوچنے دو اپنا کام اپنے ضمیر اور دل کے مطابق کرتی رہو اور خوش رہو ۔۔۔!

سنو سب کی مگر کرو صرف اپنے من کی
 

شمشاد

لائبریرین
جواب نہ دینے کی دو وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ یا تو کسی کو بات سمجھ نہیں آئی اور وہ اپنی ناسمجھی کو چھپانے کے لئے سوال سے گریز کر رہا ہے یا پھر وہ مکمل طور پر متفق ہے ۔ دوسری بات ہونے کی صورت میں بھی یا تو وہ سمجھتا ہے کہ آپ اپنا کام مکمل درست طریقے سے کر رہی ہیں یا پھر یہ سمجھتا ہے کہ اپ قابل اصلاح نہیں ہیں اور آپ کی بات کو آگے بڑھانا اپنے وقت کا ضیاع ہوگا ۔ یہاں بھی دوسری بات کی صورت میں اگر کسی کا وقت ضائع ہونے سے بچ رہا ہے تو تمہیں تو خوش ہونا چاہیئے نا اور اگر کوئی تمہارے کام پر خوش ہے تو پھر بھی تمہیں خوش ہی ہونا چاہیئے یہاں پریشانی والی بات کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

ہور پُچھو فیصل سے کہ آپ جواب کیوں نہیں دیتے :eek:
 
ہور پُچھو فیصل سے کہ آپ جواب کیوں نہیں دیتے :eek:


ہاااااااااااااااااااااااااااا ہاااااااااااااااااااااااااااااااااا ہاااااااااااااااااااااااااااااااا ہااااااااااااااااااااااااااااااااااا


تو وہ سوال مجھ سے میرے متعلق پوچھا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟/؟



اوہ جیتی رہو بٹیا
 
Top