مبارکباد مہارت کا خواب

سارہ خان

محفلین
بہہتت بہہتت مبارک ہو تعبیر ۔:)۔ امید ہے جلد ہی منفرد اور پھر ممتاز آنٹی بھی بن جائیں گی ۔۔۔:tounge:

1012-041-02-1046.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم تعبیر

کیسی ہیں ؟ مہارت مبارک ہو یعنی کہ دلی مبارک باد ۔ ۔ ۔ لیکن ماہرہ تو آپ ہیں ہی پہلے سے ناں !
آپ کے پیغامات پڑھ کر بہت اچھا لگتا ہے ۔ محفل پر آپ کی موجودگی بھی بہت اچھی لگی ہے ۔ ایسے ہی ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ !
 
Top