موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

یہاں تو کافی سردی ہو گئی ہے، درجہ حرارت صفر تک پہنچ گیا ہے اور رات کے وقت شائد منفی بھی ہو جاتا ہے۔

جبکہ میں پچھلے ہفتے کچھ بیمار رہا ہوں اب طبعیت اللہ کے فضل سے بہتر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں آج ابھی تک سورج نہیں نکلا اتنے بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن بارش ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔
 

میم نون

محفلین
ہمارے ہاں تو دو تین دن سے سورج اپنی شکل دکھا رہا ہے کچھ دیر کے لئیے، نہیں تو پہلے دو ہفتوں سے زیادہ دھند ہی رہی
 

ساجد

محفلین
آج لاہور میں سرما کی پہلی بارش ہوئی۔ بوندا باندی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ اس وقت درجہ حرارت 9 سنٹی گریڈ یعنی موسم خوشگوار ہے۔
اندر کے موسم کا کچھ حال مہدی حسن کی زبان مین سن لیجئیے۔
 

تبسم

محفلین
یہاں کا تو موسم ٹھیک ہی ہے پر پنکھا 5 پر چل رہا ہے اُس کی وجھے سے سردی ہو رہی ہے
 

ساجد

محفلین
کچھ اراکین محفل کے پروفائل بار میں ان کا ملک اورشہر مندرج نہیں ہے ایسی صورت میں موسم کا حال لکھتے وقت ملک اور شہر کا نام ضرور لکھا کریں۔
 
Top