موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

غ۔ن۔غ

محفلین
باہر کا موسم بہت پیارا یعنی سرد اور اس سرد موسم میں میسر جسم و جاں کو راحت پہنچاتی ہوئی چنچل دھوپ :)
اندر کا موسم اس سے بھی پیارا اور حسین بالکل اس شعر کی مانند
موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا
تیری سانسیں،تیری خوشبو، تیری آواز رہے
(خدا نظر ِبد سے بچائے آمین):praying:
 

حسن علوی

محفلین
ابو ظہبی:
درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ
مگر ساتھ ہی میں باہر ہلکی ٹھندی ہوا چل رہی ہے
سر گرمی کا احساس نہیں ہوتا۔
اندر کا موسم بھی سُہانا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کا موسم بھی بہت اچھا ہے۔ نہ سردی نہ گرمی

اندر کا موسم تو رہتا ہی اچھا ہے۔
 
Top