موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
موسم تو اچھا ہے پر ابھی گرمی لگ رہی تھی پنکھا چلایا ہوا ہے لیپ ٹاپ گود میں رکھے رکھے گرمی لگ گئی تپش سے
 

تیلے شاہ

محفلین
اتنے ڈاکٹر توہم خود ہیں
ایک گولی ریتھروسین کی
ایک گولی پیناڈول(فلو اور کولڈ والی)
ایک چمچ شہد
ایک گلاس دودھ
اور اللہ اللہ تے خیر سلا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top