موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
باہر تو پانی برس رہا ہوگا۔

یہ اندر کیا برس رہا ہے۔

کہیں‌ بیگم کی سینڈل تو نہیں:eek:

01bhago.gif

یہ تمہارا کیا خیال ھے صرف سینڈل کی وجہ سے ہی اندر بارش ہوتی ھے :grin:
اور یہ اب بات کر کے بھاگ کہاں رہے ہو :beating:
 
شمشاد

لائبریرین
بھاگ ہی لو تو اچھا ہے۔ ویسے کچھ آنسو ایسے بھی ہوتے ہیں جو باہر آنے کے بجائے اندر ہی برس جاتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی جانے یہ عزیز بھائی کون سی پہلیاں بھجواتے ہیں۔ اپنی سمجھ میں تو نہیں آتا ان کا درجہ حرارت۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی کئی دنوں سے یہ پہلیاں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ بلکہ ایک دو سائیں لوگوں کو بھی کہا ہے۔ ابھی کہیں سے بھی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں تو دونوں ہی معتدل ہیں۔ اور مزید کچھ دن یہی موسم رہنے کا امکان ہے۔
ہاں اگر گرج چمک کے ساتھ ساتھ اہلیہ بھی برس پڑیں تو سیلاب آنے کی توقع ہے۔
 
زونی

محفلین
یہاں تو دونوں ہی معتدل ہیں۔ اور مزید کچھ دن یہی موسم رہنے کا امکان ہے۔
ہاں اگر گرج چمک کے ساتھ ساتھ اہلیہ بھی برس پڑیں تو سیلاب آنے کی توقع ہے۔

ہاہاہا چلیں کسی بہانے تو موسم میں تغیر کا سامان پیدا ہو ;) شمشاد بھائی حفاظتی انتظامات مکمل رکھیں پہلے ہی :grin:
 
زونی

محفلین
میں بھی کئی دنوں سے یہ پہلیاں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ بلکہ ایک دو سائیں لوگوں کو بھی کہا ہے۔ ابھی کہیں سے بھی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔

شمشاد بھائی عزیز ذرا تفصیل سے بتاتے ہیں یا پھر دو تین جگہوں کا درجہ حرارت ہوتا ھے :blush:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top