سالگرہ مبارک قیصرانی ۔۔
لو آگئے کیک کے دشمن اب اگلی پوسٹ میں کیک کی فرمائش ہوگی
چھوٹے بھیا ۔۔۔۔سال میں ایک اور گرہ مبارک ہوsmile_tongue
ویسے کتنی گراہیں ہوگئیں۔۔۔teeth_smile
میں نے آپ کی عمر کا کاونٹر ریسٹ کردیا ہے۔ اب آپ آرام سے گنیں
او ہو ۔۔ اس کا مطلب ہے مجھے صحیح کنفیوژن تھی کہ سالگرہ 12 کو نہیں 13 کو ہے ۔۔ میں نے کنفرم کرنے کے لئے پچھلے سال والا آپ کی سالگرہ کا تھریڈ دیکھا تو وہ بھی 12 کو ہی اوپن ہوا ہوا تھا ۔۔ میں سمجھی میں ہی بھول رہی ہوں شاید ۔۔اوہ، تیرہ کی بجائے بارہ کو ہی میری سالگرہ منا لی گئی یہ تو کھلی بے ایمانی ہوئی ہے۔ پھر سے شروع کرتے ہیں
چلیں میں آئی ہی 13 کو ہوں۔بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی سالگرہ اپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ اپ کو لمبی عمر اور ڈھیروں خوشیاں دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بھائی جی کیا یہ کمال کا پھیر ہے 12 دن کا اپ کے ساتھ .......جو اپ 12 دن پہلے قدم رنجا فرماتے تو کیا ہوتا۔۔۔۔۔