مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ خورشید صاحب، یقین کریں کہ آپ کے مبارک دینے پر مجھے معلوم ہوا کہ مجھے ترقی دے کر منتظم اعلٰی بنا دیا گیا ہے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
شمشاد بھائی لال ہوگئے۔ مبارکاں ہی مبارکاں

نا جی شمشاد بھائی کوئی لال پیلے نہیں ہوئے۔ بالکہ ابھی ایک دھاگے میں دیکھا کہ ان کے نام کے نیچے منتظم اعلٰی لکھا نظر آرہا ہے، اور نام لال ہوگیا۔ جس کا مطلب ہے وہ منتظم خاص سے ترقی کرتے ہوئے منتظم اعلٰی بن گئے۔

ہماری طرف سے ڈھیروں مبارک ہو۔
 

سارہ خان

محفلین
لو جی میں اس ہی لئے تھریڈ اوپن کرنے آئی ۔۔اچھا ہوا دیکھ لیا کہ تم کر چکے ہو پہلے ہی ۔۔۔۔۔۔

شمشاد بھائی اپ کو منتظم اعلٰی بننے کی بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:party:

congratulation.gif
 

زین

لائبریرین
خورشید بھائی نے بھی دھاگہ کھول دیا ہے ۔
شمشاد بھائی یہ دھاگہ اس میں ضم کردیجئے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ اور نبیل بھائی کا بھی جنہوں نے مجھے ناظم خاص سے ترقی دے کر ناظم اعلٰی کے عہدے پر متمکن کر دیا ہے۔ کوشش کروں گا کہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکوں اور آپ سب سے بھی تعاون کا طلبگار ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
منتظم اعلی کی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارک باد

اللہ تعالی آپ کو یہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق سے نوازے آمین
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے آپکو شاہین دیا پر آپ تو بلیاں ہی دیکھاتے ہیں؟

ہیں تو یہ شاہین آپ کا تھا، میں تو سمجھ رہا تھا کہ میرا پالتو ہے۔

اب دیکھیں ناں میری ذمہ داریوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب مجھے رات کو فرائض انجام دینے پڑیں گے اور بلی ہی ایک ایسا پالتو جانور ہے جسے رات کو بھی نظر آتا ہے۔ اس لیے اب مجھے بلیاں بھی رکھنی پڑیں گی۔
 
Top