مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

زینب

محفلین
لیں جی زینب تو تھی پہلے سے ہی گھامڑ
اب لگتا ہے خرم بھائی پر بھی اس کا اثر آگیا ہے:rolleyes:


ارے بھئی کلاس میں کافی لڑکے تھے لیکن پوزیشن لینے والا میں اکلوتا تھا:grin:

:eek:

اکلوتا غلطی سے ۔یہ بھی دیکھو کہ باقی کی پوزیشن ہولڈر ساری کی ساری لڑکیاں‌تھیں:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ۔ لگتا ہے آج آپ پھر اردو محفل کے گوشہ مبارکاں میں چہل قدمی کر رہی ہیں۔

چلیں اسی بہانے آپ اردو محفل میں آئیں تو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top