مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

نبیل

تکنیکی معاون
نبیل بھائی۔
زیک
آصف صاحب
قدیر احمد
جہانزیب بھائی
قیصرانی بھائی
شمشاد بھائی



میرے خیال میں اب تک یہ تمام حضرات ایڈمن بن چکے ہیں۔
کیا یہ لسٹ درست ہے؟

جی یہ تمام لوگ ایڈمنٹن کھیل چکے ہیں۔ :)
ان کے علاوہ ہمارے ایک اور دوست عبدالستار منہاجین بھی محفل فورم کے ایڈمن رہ چکے ہیں۔ ان کا بھی عرصہ دراز سے کوئی پتا نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔ محفل فورم کے آغاز میں تو فورم کے ایڈمنز کی تعداد فورم کے ارکان کی تعداد سے بھی زیادہ تھی۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
جی یہ تمام لوگ ایڈمنٹن کھیل چکے ہیں۔ :)
ان کے علاوہ ہمارے ایک اور دوست عبدالستار منہاجین بھی محفل فورم کے ایڈمن رہ چکے ہیں۔ ان کا بھی عرصہ دراز سے کوئی پتا نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔ محفل فورم کے آغاز میں تو فورم کے ایڈمنز کی تعداد فورم کے ارکان کی تعداد سے بھی زیادہ تھی۔ :)

سنا ہے کہ محب علوی صاحب کو بھی بہت شوق تھا ایڈمنٹن کھیلنے کا۔ لیکن وہ سبزی تک ہی رہے سرخ رو نہ ہوسکے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جہاں تک اس بندے کی معلومات ہیں۔
ان کے مطابق آپ ابھی تک سرخی میں داخل نہیں ہوسکے:grin:

ارے بھائی پھر آپ کی معلومات کم ہیں
کیوں کے ہر سرخ ہونے والا ہی ایڈمن نہیں ہوتا
میں بھی ایڈمن ہوں اپنے حصے کا کام تو میں خود کرتا ہوں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں تو دور ہوں، تم قریب ہو، تم ہی میرے حصے کی دعوت زینب کو کھلا دو۔ ہم تو آپس میں پنڈی میں نمٹ لیں گے۔
 

تعبیر

محفلین
آپ نے پھر رنگ بدل لیا ۔ہی ہی ہی
لال مطلب خطرہ
پلیز آپ پہلے والے جیسے شمشاد بھائی رہیے گا باقی ایڈمنز کی طرح خاموش تماشائی مت ہو جائئے گا :)


ایڈمن آپ بنے ہیں اور خوشی مجھے ہو رہی ہے ڈھیر ساری ی ی ی ی ی ی ی

بہت بہت مبارک ہو
 

ظفری

لائبریرین
مبارکاں پا جی ۔۔۔ کیا بات ہے ۔ ویسے یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھا خیر دیر آید درست آید ۔
اور ہاں ۔۔۔۔آپس کی بات ہے شمشاد بھائی ! آپ لال جوڑے میں بہت جچ رہے ہیں ۔ ;)
 
Top